نتائج تلاش

  1. م

    تعارف میں ماظق ھوں

    السلام علیکم امید ھے سب خیریت سے ھوں گے میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_ میں اس سائٹ پر اپنے...
Top