نتائج تلاش

  1. ڈ

    اپنے بالوں کا گرنا روکیے

    بال گرنے کے علاج میں مختلف دوائیں تجویز کیجاتی ہیں کہ جن میں سے بعض بال گرنے کے سبب کو دور کرتی ہیں جو بالواسطہ طور پر بالوں کا گرنا کم کرتی ہیں، اس لیے دوا کی تجویز سے پہلے اس بیماری کے سبب کی تشخیص ضروری ہے۔ بال گرنے کے سبب کے لحاظ سے لوگوں میں علاج بھی الگ الگ ہوتا ہے۔ معالج کو چاہیے کہ مریض...
  2. ڈ

    موٹاپے کا علاج

    علم تغذیہ (Nutrition & Dietetics) اور ورزش کے متخصصین کا کہنا ہے کہ طبعی وزن سے بیس کیلو وزن بڑھ جانا موٹاپا ہوتا ہے۔ مجلہ سائنس کے مطابق تحولی علامیہ (Metabolic Syndrome) ایک عام بیماری ہے جو تقریباً بیس فیصدی مزمن موٹاپے کا سبب بنتی ہے، جس کو حساب شدہ طریق کار سے بر طرف کیا جا سکتا ہے۔ اس...
  3. ڈ

    جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے

    جدید میڈیکل سائنس کی کتابیں جو کہ اردو میں ہیں یہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
  4. ڈ

    چائے میں دافع کینسر تاثیر پائی جاتی ہے

    میڈیکل سائنس کے محققین نے تحقیق سے ثابت کر دیا کہ کالی چائے میں دافع کینسر تاثیر پائی جاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک کپ کالی چائے پینے سے کینسر کے خلیات چھوٹے ہو کر تباہ ہوجاتے ہیں، اس طرح سے چائے کینسر سے بچاؤ میں مددگار ہو سکتی ہے۔ کالی چائے کینسر کے بڑھنے سے مانع بنتی...
  5. ڈ

    لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار کے بڑھنے سے انفکشنز اور کینسر

    بدن میں لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار کے بڑھنے سے مختلف قسم کی عفونتوں اور جگر کے کینسر ایجاد ہونے میں مدد مل سکتی ہے میڈیکل سائنس کے محققین کا کہنا ہے کہ نئی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بدن میں لمفوٹاکسین پروٹین کی مقدار بڑھنے سے مختلف قسم کی عفونتوں اور جگر کے کینسر کے ایجاد ہونے میں مدد مل سکتی...
  6. ڈ

    آنکھ کے معاینہ سے معدے کی بیماریوں کی تشخیص

    عنبیہ کی جانچ میں سب سے اہم تشخیصی ذریعہ ANW چھلہ ہے۔ ANW چھلہ (Autonomic Nerve Wreath) یا خود مختار عصبی چھلہ، نظام ہضم سے مشارکی اور نرد مشارکی اعصاب کی حالتوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس آرٹیکل کو تفصیل سے پڑھیے
  7. ڈ

    بڑھاپا روکنے کے لیے ٹیبلیٹ کی ایجاد

    Telomerase Enzyme Anti Aging Supplement ٹیلومیریز انزائم کی پیداوار کے لیے خلیات کو تحریک دینا، بڑھاپے کی کاروائی کو معکوس کرتا ہے۔ بشر قدیم الایام سے ہی کسی ایسی دوا کی تلاش میں رہا ہے جو عمر کو بڑھا دے، بہت سے لوگوں کی آرزو ہے کہ اپنی زندگی کی مدت کو بڑھائیں، ایک امریکائی دانشمند نے دعویٰ...
  8. ڈ

    ہمارا ویب سائٹ کھل نہیں رہا ہے۔

    ہمارا ویب سائٹ جس کا ایڈریس http://krm-ahlebit.com ہے، کھل نہیں رہا ہے۔ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ کوئی اسے چیک کر کے بتائے، کھولنے پر کوئی میسج آتا ہے، لیکن میں اسے سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔
  9. ڈ

    گلے، منہ اور تنفسی راستے کے امراض

    گلے، منہ اور تنفسی راستے کے امراض نگلنے میں تکلیفDysphagiaعلاج: (١) درد کو روکنے کے لئے پائی ری جے سک Paracetamol(Pyrigesic) ٹکیہ بڑوں کو دن میں تین بار دیں اور بچوں کو اس کا سیرپ١۔٢ چمچہ عمر اور وزن کے مطابق دن میں٣ بار دیں۔ (٢) التھروسینErythromycin(Althrocin) ٹکیہ٢٥٠ ملی گرام بڑوں کو دن...
  10. ڈ

    کان کے امراض

    کان کے امراض کان دردOtalgia اسباب: کان کے اندر پانی چلے جانے، کان میں میل جمع ہو کر گیلا ہوجانے یا سوکھ جانے،کان کو لکڑی کی سینک، تیلی وغیرہ سے کھودنے، سردی یا چوٹ لگنے، کان میں پھوڑا پھنسی یا گھاؤ ہونے کے سبب شدید درد ہوتا ہے۔ علامات: یکایک بہت تیز درد اور پھر خفیف درد اور اس کے بعد ٹیس مارتا...
  11. ڈ

    ناک کے امراض

    ناک کے امراضنکسیرEpistaxisاسباب و علامات: گرمی کے موسم میں ناک سے خون آنے لگتا ہے. کئی دوسرے اسباب جیسے ناک میں چوٹ لگنا، برائٹ ڈیسیز، جگر کے امراض سے بھی یہ بیماری ہوجاتی ہے. ناک سے خون بہنے سے پہلے سر میں درد، چکر آنا، سر بھاری رہنا وغیرہ اس کی خاص علامات ہیں۔ علاج: (١) مریض کی گردن اور سر پر...
  12. ڈ

    آنکھ کے امراض

    آنکھ کے امراض آنکھ میں کچھ پڑ جانا Foreign body in eyeکبھی کبھی آنکھ میں کوئی تنکا، مچھر ، کیڑا، یا ریل کا کوئلہ یا لوہاروں اور پتھر کی چکی کوٹنے والے وغیرہ کا کام کرنے والوں کی آنکھ کے اندر لوہے یا پتھر کے ذرات چلے جاتے ہیں جن کی وجہ سے آنکھوں سے پانی بہنے لگتا ، چبھن اور درد ہوتا، اور آنکھیں...
  13. ڈ

    Rheumatic fever یا Rheumatic heart disease

    Rheumatic fever ایک تورمی عارضہ (Inflammatory condition) ہے جو Streptococcal infection سے وجود میں آتا ہے۔ بدن کے بہت سے اعضا خاص کر جوڑ اور قلب کو متاثر کرتا ہے۔ اسٹرپٹوکوکل عفونتیں (Streptococcal infections ) متعدی ہوتی ہیں اور ایک سے دوسرے کو عفونت منتقل ہوتی ہے، لیکن ریومیٹک فیور میں...
  14. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    بلڈ پریشر کی بیماری، اس کے اسباب، اس کی تشخیص اور جانچنے کا طرہقہ وغیرہ بہت کچھ مفید باتیں آپ کو بتائی اور سکھائی جائیں گی، اور آخر میں بلڈ پریشر کی دواؤں سے بھی متعارف کرایا جائے گا۔ یہ سلسلہ قسطوں میں جاری رہے گا۔ فی الحال شروع کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کا مضمون دیکھیے
  15. ڈ

    تعارف تعارف: ڈاکٹر معظم

    السلام علیکم میں اپنا تعارف یہیں کرا دیتا ہوں، کیوں کہ میں اس فورم پر ابھی نیا ہوں اور مجھے ابھی سارے زمرے نہیں معلوم ہیں۔ بہر کیف مجھے لوگ ڈاکٹر معظم کے نام سے جانتے ہیں اور میں جنرل فیزیشین ہوں اور میرا تعلق انڈیا سے۔ اور پہلے بتا چکا ہوں کہ میڈیکل سائنس میں متعدد موضوعات پر اردو کتابیں...
  16. ڈ

    اردو زبان میں جدید میڈیکل سائنس

    اردو زبان میں جدید میڈیکل سائنس میرے نٹ کی اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے طب و صحت کا سیکشن نہ کھل سکا، جس کی وجہ سے کچھ جدید میڈیکل کی باتیں شیئر کرنا چاہتا تھا،لیکن نہ کر سکا۔ بہر حال ممکن ہوا تو پھر کبھی، پھر بھی اپنا تعارف تو کرادینا بہتر سمجھتا ہوں، میں نے جدید میڈیکل سائنس میں اردو زبان میں...
Top