نتائج تلاش

  1. ع

    دری نستعلیق وولٹ ورک کے ساتھ

    جی باسم بھائی یہ فونٹ عماد نستعلیق جیسا ہی ہے لیکن اسکی اضافی خوبی یہ ہے کہ یہ فونٹ اڈوبی کے پراڈکٹس میں کام کر رہا ہے
  2. ع

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    محمد مسلم صاحب فی الحال کوئی بھی نستعلیق فونٹ کورل ڈرا ایک سیریز میں‌چلنے کی قابل نہیں‌ہے ۔ اسمیں فونٹ‌کا کوئی قصور نہیں‌ہے قصور کورل ڈرا کا ہی ہے انکا رینڈرنگ انجن تبدیل ہے
  3. ع

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    انشاءاللہ نیا نستعلیق فونٹ میں اڈوبی کی مکمل سپورٹ موجود ہوگی ساتھ میں لائنکس پھر بھی چلنے کی قابل ہوگی ۔
  4. ع

    پاکستان فوج کاایسا استقبال کیوں نہیں ؟

    پاکستان فوج کاایسا استقبال کیوں نہیں ؟ ممبئی حملوں کے دوران ویسے تو جو بھی دیکھا دل دہلا دینے والا تھا لیکن ایک پہلو دیکھ کر بطور پاکستانی عجیب سا احساس ہوا۔ یہ منظر تھا جب بھارتی کمانڈوز نرمائن ہاؤس میں کامیاب کارروائی کے بعد ایک بس میں بیٹھے واپس جا رہے تھے۔ عام شہریوں اور صحافیوں نے بس...
  5. ع

    Contextual swash?

    عزیزم یہ ٹیبل کچھ اور ٹیبلز کی طرح صرف اڈوبی کے پروڈکٹس میں‌ چلتا ہے باقی استعمال کا طریقہ یہی ہے جوکہ تصویر میں دکھایا گیا ہے اس ٹیبل کے ذریعے حرف کی آخری شکل کو تبدیل کیا جاسکتا ہے دوسرے اشکال کو نہیں
  6. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    ہاں دوست بھائی بڑی لمبی خواری سے نبیل بھائی نے بچالیا ہے مجھے ۔ آپکے تعاون کا بہت بہت شکریہ
  7. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نبیل بھائی میرے سمجھانے سے قبل ہی آپ نے خود ہی میری مدعا سمجھ لی ہے اطلاقیہ کا ورژن 2 ہر لحاظ سے مکمل ہے ۔ میری جو خواہش تھی وہ بھی آپنے پوری کرلی ہے شکریہ
  8. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    نبیل بھائی میرے خوابوں کی تعبیر کردی ہے آپنے ۔ اس اطلاقیے کی مدد سے بہت جلد نستعلیق کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے جسکی شدت کو سب محسوس کریں گے ۔ آپکو بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ایک انتھائی گران قدر خدمت انجام دی ہے آپنے
  9. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    جی عارف بھائی پوسٹ سکریپ نام سے میری مراد یہی ہے شاید مستقبل کے پروجیکٹس میں ہمیں ڈبل سپیس کی ضرورت پڑھ جائے لک اپس میں
  10. ع

    Contextual swash?

    عویدص بھائی اسکیلئے آپ عارف کریم بھائی سے آنلائن رابطہ کریں وہ آپکو تفصیل سے سمجھادیں گے
  11. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نبیل بھائی اگر اس اطلاقیہ میں یہ سپورٹ ڈالی جائے کہ ہم اسمیں ہر پوسٹ سکریپ نام میں دو سپیس دے سکیں جیسے ba_f n1b space تو پھر یہ اطلاقیہ کسی بھی پروجیکٹ کیلئے نہایت ہی موزوں رہے گا۔ اگر اطلاقیہ میں یہ سہولت بھی دی جائے کہ ہر پوسٹ سکریپ نام کو ہم خود تبدیل کرسکیں تو یہ بہت بہتر رہے گا (یعنی کہ...
  12. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    جی نہیں شاکر بھائی . ویسے اگر یہ تبدیلیاں اطلاقیہ میں ہوجائے تو پھر تھوڑی بہت تبدیلی ایکس ایم ایل فائل کے ذریعے بھی کی جاسکتی ہے
  13. ع

    دری نستعلیق وولٹ ورک کے ساتھ

    معذرت چاہتا ہون مجھ سے فائل اپلوڈ کرنے میں غلطئی ہوگئی تھی وولٹ سورس فائل اپڈیٹ کردی گئی ہے
  14. ع

    دری نستعلیق وولٹ ورک کے ساتھ

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل مجھے نیٹ پر ایک فونٹ ملا تھا دری نستعلیق ۔ دیکھنے میں‌ یہ فونٹ عماد نستعلیق کی طرح کا ہی ہے لیکن اسمیں‌کچھ خصوصیت ہے جسمیں سر فہرست یہ ہے کہ اس فونٹ میں حرف کی خالی کشتی کا استعمال نہیں‌ہے ۔ اس لحاظ سے اگر کوئی دوست اس فونٹ پر تھوڑی سی محنت کرے تو بہت ہی آسانی سے...
  15. ع

    عطاری نسخ فانٹ

    جزاک اللہ عویدص بھائی
  16. ع

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    جزاک اللہ مکی بھائی آپکی اس خدمت سے ہمارے بہت سے نوآموز دوستوں کو فائدہ ہوگا ۔ اور انکے نیک کام کے ثواب میں‌آپ برابر کے شریک ہونگے
  17. ع

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نبیل بھائی کیا قیامت مچائی ہے آپنے
  18. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    عارف کریم اسکیلئے کورل ڈرا X4 میں لائن آرٹ کا آپشن ڈیفالٹ فنکشز کے ساتھ ہی بہترین ہے
  19. ع

    فانٹ پروگرامنگ

    نبیل بھائی آپکی اسی سوال کا بڑی بیتابی سے انتظار تھا ۔ :grin:
  20. ع

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    افسوس ناک خبر ہے ۔ ویسے بھی انڈیا میں‌ہمار ے مسلمان کم بدنام نہیں‌تھے
Top