نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں

    الف عین شاہد شاہنواز محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم ------------ پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں دور رہتے ہوے دل جلاتے ہیں کیوں --------یا دور رہ کر مرا دل جلاتے ہیں کیوں ------------ ان کو الفت سے میری ہے انکار جب گھر میں تصویر میری...
  2. ارشد چوہدری

    سو سال زندگی کے ہم نے ہیں یوں گزارے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- سو سال زندگی کے ہم نے ہیں یوں گزارے سوتے رہے ہیں یونہی ٹانگوں کو ہم پسارے --------- کرنے جو کام آئے ہم نے کئے نہیں ہیں جھوٹی تسلّیاں ہی بس پاس تھیں ہمارے ----------- دولت ملی تھی ہم کو جو...
  3. ارشد چوہدری

    ہم نے خیال تیرا دل سے بھلا دیا ہے

    الف عین شاہد شاہنواز صابرہ امین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ----------- ہم نے خیال تیرا دل سے بھلا دیا ہے لوحِ دماغ سے بھی اس کو مٹا دیا ہے ------------- تم سے مرا تعلّق باقی رہے نہ کوئی ہر ایک خط تمہارا میں نے جلا دیا ہے ---------- تیری محبّتوں کا جلتا تھا...
  4. ارشد چوہدری

    دنیا میں ہر طرح کی پاؤ گے تم بھلائی

    الف عین محمد عبدالرؤوف صابرہ امین شاہد شاہنواز ----------- دنیا میں ہر طرح کی پاؤ گے تم بھلائی اپنے نبی کے در کی کر لو اگر گدائی ------------ آقا اگر نہ ہوتے کچھ بھی بنا نہ ہوتا ان کے لئے خدا نے دنیا ہے سب بنائی ------- دنیا میں تھی جہالت میرے نبی سے...
  5. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے کر کے اداس مجھ کو وہ دور جا رہا ہے ----------- کرتے ہیں پیار جس کو سارے جہاں سے بڑھ کر مجھ سے خفا ہے پھر بھی وہ یاد آ رہا ہے -------- چہرے پہ ہے...
  6. ارشد چوہدری

    بن دعا کے مرا کام چلتا نہیں

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------- حمدِ باری تعالیٰ ------------- بن دعا کے مرا کام چلتا نہیں کوئی انسان میری تو سنتا نہیں ---------- سر ہمیشہ خدا کے ہے در پر جھکا در پہ غیروں کے ہرگز میں جھکتا نہیں -------- راستے میں خدا کے جو مارا...
  7. ارشد چوہدری

    ان سے بڑھ کر کسی کو بھی چاہا نہیں

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- ان سے بڑھ کر کسی کو بھی چاہا نہیں میں نے آنکھوں سے گو ان کو دیکھا نہیں ----------- ان کے نقشِ قدم پر جو چلتا رہا راہِ حق سے کبھی وہ تو بھٹکا نہیں ------------ خود کو مومن کہے گا وہ کیسے...
  8. ارشد چوہدری

    میری قسمت میں اگر پیار تمہارا ہوتا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم ------------ میری قسمت میں اگر پیار تمہارا ہوتا نام میرا ہی سدا تم نے پکارا ہوتا ------- غیر اپنوں کو کبھی میں نہ سمجھتا ہرگز تم نے مجھ کو نہ اگر اس پہ ابھارا ہوتا ----------- غیر سمجھا ہے مجھے تم نے ہمیشہ جیسے...
  9. ارشد چوہدری

    جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------ جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری کیوں وصل کی تمنّا کرتا نہیں وہ پوری ----------- میں جانتا ہوں وہ بھی کرتا ہے پیار مجھ سے کرتا نہیں وہ کیونکر اب دور مجھ سے دوری ------------- رب کی رضا کو...
  10. ارشد چوہدری

    درد سہہ کر بھی شکایت نہیں کرتے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم ------- درد سہہ کر بھی شکایت نہیں کرتے ہم وفاؤں کی تجارت نہیں کرتے ------- بات کوئی تو کرو پیار کی ہم سے ہم پہ کیوں تم یہ عنایت نہیں کرتے --------- دل میں دنیا کے خیالات بسا کر --------یا جب کہ دنیا...
  11. ارشد چوہدری

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    الف عین شاہد شاہنواز یاسر شاہ محمد عبدالرؤوف ----------- قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے موجودگی خدا کی ہم کو بتا رہی ہے -------------- دنیا میں ہر تغیّر ہوتا ہے حکمِ رب سے قدرت نئے مناظر ہم کو دکھا رہی ہے --------- قربت خدا کی اس کو محسوس ہو گی...
  12. ارشد چوہدری

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم سید عاطف علی ------------- فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن ----- ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا نعمتوں کی پھر حقیقت ہم سے پوچھے گا خدا ------------- بن کے مجرم ہم کھڑے ہیں آج تیرے سامنے بخش دے یا دے...
  13. ارشد چوہدری

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم سید عاطف علی ----------- ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے وہ تو آئے ہی نہیں ہم کو منانے کے لئے ------------ بے وفائی کا کبھی ہم نے تو سوچا ہی نہیں ہم تو غیروں سے ملے تم کو جلانے کے لئے...
  14. ارشد چوہدری

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    الف عین یاسر شاہ محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------- تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا اکیلا چھوڑ کر ہم کو کسی کے ساتھ جانے کا ----------- بھلانا ہے بہت مشکل تمہیں ہم یاد آئیں گے تمہیں ہے مرحلہ درپیش اب ہم کو بھلانے کا --------------- بسایا...
  15. ارشد چوہدری

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    الف عین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی یاسر شاہ عظیم ------------ ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے کیا ملا ہم کو زمانے سے عداوت کر کے ----------- اپنے دیدار کی دولت تو عنایت کر دو در پہ آئے ہیں ترے لمبی مسافت کر کے ----------------- ہے نگاہوں میں تمہاری...
  16. ارشد چوہدری

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------ لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے ان میں اکثر تو ہوس کو ہی محبّت سمجھے -------- جان جاتی ہے اگر راہِ خدا میں جس کی اس کو خود پر وہ خدا کی عنایت سمجھے ------یا اس عظیمت کو خدا کی وہ عنایت سمجھے...
  17. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ------------ کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے کسی کے پیار کو پانا بڑا دشوار ہوتا ہے ------------ کسی کے پیار پر ایسے یقیں آئے بھلا کیونکر گواہی دے اگر دل بھی تبھی پھر پیار ہوتا ہے ----------...
  18. ارشد چوہدری

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ----------- سدا میرے دل سے یہ آواز آئی کبھی سہہ نہ پاؤں گا تیری جدائی -------- تجھے بھول جاؤں یہ کیسے ہے ممکن ترا پیار میری ہے ساری کمائی ----------- کھلی آنکھ سوتے میں میری اچانک تری یاد دل میں...
  19. ارشد چوہدری

    جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ----------- جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی سر پہ لوگوں کے پڑی ہم نے مصیبت دیکھی ------------ دور ایسا تو کبھی ہم نے نہ دیکھا پہلے غیر مقبول نہ لوگوں میں قیادت دیکھی ---------- اک لٹیروں کا...
  20. ارشد چوہدری

    مشکل ہے بہت دل سے تری یاد بھلانا

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم @سیدعاطف علی مشکل ہے بہت دل سے تری یاد بھلانا جذبات محبّت کے زمانے سے چھپانا ----------- معمور مرا دل ہے محبّت میں تمہاری اب میری نگاہوں سے کبھی دور نہ جانا -------- بچپن سے ہی عادت جو ستانے کی پڑی ہے چھوٹا تو نہیں تجھ سے...
Top