الف عین
محمد عبدالرؤوف
شکیل احمد خان23
عظیم
-------------------
کہیں وفا نہیں ملی وفا کو ڈھونڈتے رہے
حیا ہے گم جہان سے حیا کو ڈھونڈتے رہے
---------یا
کہیں وفا نہ مل سکی وفا کو ڈھونڈتے رہے
حیا اٹھی جہان سے حیا کو ڈھونڈتے رہے
----------
کہا جہاں کسی نے بھی ہمیں وہاں نہ...