نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    مطلع میں کیونہ آپ نے جمع کا صیغہ استمال کیا ہے دھوئے گئے ، پروئے گئے اس لئے دوسرے مڈرع میں ہے کی بجائے ہیں آنا چاہئے ۔ یہ موتی ہیں یوں پروئے گئے
  2. ارشد چوہدری

    نظریں ملا کے آپ نے مسحور کر دیا

    الف عین (اصلاح) ------ کوئی بھی اس جہان میں واقف مرا نہ تھا دنیا میں تیرے عشق نے مشہور کر دیا ------- خود پر تمیں جو ناز ہے ہم سے چھپا نہیں تم کو ہے اس خیال نے مغرور کر دیا --------- محفل کی جان آپ ہیں ِ محفل ہے آپ سے آ کر ہمیں حضور نے مشکور کر دیا...
  3. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    حالات حاضرہ پر بہت اچھا تبصربہت خوب
  4. ارشد چوہدری

    نظریں ملا کے آپ نے مسحور کر دیا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 مقبول ----------- نظریں ملا کے آپ نے مسحور کر دیا دل کو مرے یوں آپ نے مسرور کر دیا -------یا جو غمزدہ تھا دل مرا مسرور کر دیا ---------- مجھ کو تو اس جہان میں کوئی نہ جانتا دنیا میں تیرے عشق نے مشہور کر دیا ------- کتنے حسین...
  5. ارشد چوہدری

    تجھے چاہتا تھا میں اپنا بنانا

    الف عین (اصلاح) ------- ہے محبوب میرا بڑے سخت دل کا ضروری ہے اس کو محبّت سکھانا --------- محبّت کبھی تم نہ سیکھو گے ایسے ------یا تمہیں پیار کرنا نہ آئے گا ایسے اگر چھوڑ دو گے مرے پاس آنا ------- یہاں ہر طرف ہیں ہوس کے پجاری کبھی ان کی باتوں میں ہرگز نہ آنا ------- یہ معصوم...
  6. ارشد چوہدری

    تجھے چاہتا تھا میں اپنا بنانا

    (ایک شعر اور ) اگر مجھ سے کوئی خطا ہو گئی ہو بڑا دل کو کر کے اسے بھول جانا
  7. ارشد چوہدری

    تجھے چاہتا تھا میں اپنا بنانا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 مقبول ------- تجھے چاہتا تھا میں اپنا بنانا مگر تجھ کو آیا نہ الفت نبھانا ---------- ہے محبوب میرا بڑے سخت دل کا پڑے گا اسے اب محبّت سکھانا ------- محبّت نہ سیکھو گے یوں تم کبھی بھی اگر چھوڑ دو گے مرے پاس آنا -------...
  8. ارشد چوہدری

    نہ سمجھو مجھے میں غریبُ الوطن ہوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ (اصلاح کے بعد) ---------- نہ سمجھو مجھے۔میں غریب الوطن ہوں میں رنگِ گلستاں ہوں جانِ چمن ہوں ------- مجھے محفلوں کی ضرورت نہیں ہے میں خود ذات میں اپنی اِک انجمن ہوں ---------- بدلتا ہمیشہ ٹھکانا ہے میرا مرا حال جیسے میں چلتی پون ہوں...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    غلطی معاف یہ بات میرے ذہن میں نہیں رہی ،،،بڈھا آدمی ہوں
  10. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    پہلا مصرع ٹھیک کر لیں ،بحر میں نہیں ( آپ گر بوٹ کی امان میں ہیں
  11. ارشد چوہدری

    مبارکباد ارشد چوہدری کے محفل پہ سات سال

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ خاص طور پر تنقید کرنے والوں کا۔تنقید دنیا کا سب سے آسان مشغلہ ہے جو ہر شخص کر سکتا ہے ۔تنقید کرنے والے صاحب کا کوئی شعر میرے ہتھے چڑھ جائے تو اس میں نقائص میں بھی نکال سکتا ہوں ۔یقین نہ ہوو تو اپنی کوئی غزل...
  12. ارشد چوہدری

    نہ سمجھو مجھے میں غریبُ الوطن ہوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- نہ سمجھو مجھے میں غریبُ الوطن ہوں جہاں بیٹھ جاؤں وہیں پر چمن ہوں ------- مجھے دوسروں کی ضرورت نہیں ہے میں خود اپنی ہستی میں ہر دم مگن ہوں -------- بدلتا ہمیشہ ٹھکانا ہے میرے مرا حال جیسے میں چلتی پون...
  13. ارشد چوہدری

    کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف --------- کبھی تیری آنکھوں میں آنسو نہ آئیں میں کرتا ہوں دن رات رب سے دعائیں -------- محبّت تمہاری ہے دل میں سمائی یوں بھانے لگی ہیں تمہاری ادائیں ------- تری زلف چھو کر یہ آئی ہیں شائد معطّر تبھی ہیں یہ بھیگی...
  14. ارشد چوہدری

    گماں دل میں نہ تھا میرے سمے ایسا بھی آئے گا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ---------- گماں دل میں نہ تھا میرے سمے ایسا بھی آئے گا مرا محبوب ہی مجھ سے کبھی نظریں چرائے گا --------------- وہ جس کے دم سے رونق تھی مرے دل میں مرے گھر میں خفا ہو گا وہ جب مجھ سے زمانہ روٹھ جائے گا ------...
  15. ارشد چوہدری

    دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- تصحیح ------- دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے بن یار کے سکون تو آنا نہ چاہئے ------- جو مانتا ہو آپ ہی اپنی خطا اگر قدموں پہ اس کو اور جھکانا نہ چاہئے --------- انسان کا وجود ہی کمزور ہو اگر ہمّت سے بڑھ کے بوجھ اٹھانا...
  16. ارشد چوہدری

    اے میرے فلسطین میرے وطن

    بہت زبردست
  17. ارشد چوہدری

    دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف -------------- دل سے خیالِ یار کو جانا نہ چاہئے غیروں کا حسن آپ کو بھانا نہ چاہئے -------- جن کی وفا پہ آپ کو کامل یقین ہو ان کو کسی بھی طور بھلانا نہ چاہئے ------ جو مشکلوں میں آپ کے ساتھی نہ بن سکیں ان کا...
  18. ارشد چوہدری

    امانت ہے تیری مری جان یا رب

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ امانت ہے تیری مری جان یا رب میں رکھتا اسی پر ہوں ایمان یا رب -------------- کبھی پھر نہ ٹوٹے جو اک بار کر لوں مرا تجھ سے ایسا ہو پیمان یا رب ---------- ہزاروں خطائیں مری تُو نے بخشیں تبھی نام تیرا...
  19. ارشد چوہدری

    کیوں دور جا کے مجھ سے ٹھکانا بنا لیا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- کیوں دور جا کے مجھ سے ٹھکانا بنا لیا ناراض ہو کے مجھ سے ہے چہرہ چھپا لیا -------- اپنا سمجھ لیا تھا تجھے ، ہو گئی خطا میری جگہ پہ غیر کو اپنا بنا لیا --------- مجھ سے کہاں پہ بھول ہوئی یاد اب...
Top