یہاں پر اپنے تاثرات کا اظہار کرنا تھا مگر چند مصروفیات کی وجہ سے ایسا نہ کر سکا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ ہر شخصیت بارے ایک ایک کر کے کچھ شیئر کرتا رہوں۔
ہاں ایک بات!
میں کوئی علمی، ادبی شخصیت نہیں، کہیں الفاظ کے چناؤ میں بے احتیاطی ہو تو میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں لیکن ایک چیز ضرور ہے کہ میں پورے...