نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے! محفل میں خوش آمدید جناب
  2. شعیب سعید شوبی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اپنے ہاتھوں سے میچ کو گنوانا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ ویسے لالا اگر ایک رن نہیں بناتا تو ہم میچ ٹائی بھی نہیں کر پاتے۔ میچ ٹائی کرنے کا سہرا بھی لالا کے سر جاتا ہے۔ ;)
  3. شعیب سعید شوبی

    الحمد لله رب العالمين

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ ! خوبصورت!
  4. شعیب سعید شوبی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صحیح بات ہے! دل تو بچہ ہے جی!
  5. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    دیکھتے ہیں ہیں کب ہمیں ناریل کا پانی نصیب ہوتا ہے۔ آج کل تو ناریل نظر ہی نہیں آ رہا مارکیٹ میں!
  6. شعیب سعید شوبی

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ! محفل میں خوش آمدید جناب!
  7. شعیب سعید شوبی

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی ایسے ہی کان کھینچتے ہیں جب جب محفل میں تھوڑے عرصے بعد آنا ہوتا ہے! ;)
  8. شعیب سعید شوبی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ! اردو محفل میں خوش آمدید !
  9. شعیب سعید شوبی

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ...
  10. شعیب سعید شوبی

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    اللہ کریم ہمیں اس نظم سے عبرت پکڑنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! یہ نظم اپنے بلاگ پر بھی پوسٹ کر دی ہے!
  11. شعیب سعید شوبی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ابھی تو افطاری کو مس کر رہا ہوں بہت:atwitsend:
  12. شعیب سعید شوبی

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔اور میں دوبارہ اسے فیس بک پر لگانے جا رہا ہوں!
  13. شعیب سعید شوبی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ذکر بھی کرنا چاہئے زیادہ سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. شعیب سعید شوبی

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔خیریت سے ہوں۔ بس جناب مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں آج کل۔ آج کافی دنوں بعد فراغت ملی ہے تو محفل کی یاد آئی تو یہاں کچھ نہ کچھ لکھ کر وقت گزاری کر رہے ہیں۔
  15. شعیب سعید شوبی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ڈبل ہے استاد! :LOL:
  16. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    قبلہ ہم بزرگ تو نہیں تاہم ٹھیک ہیں فالحال!
  17. شعیب سعید شوبی

    فجر کی اذان کا وقت

    بہتر ہے کہ آپ یہ مسئلہ کسی مستند عالمِ دین یا مفتی سے پوچھیں۔
Top