نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    میرے بیٹے کی تقریب ء اسناد

    السلام و علیکم۔ تقریبء اسناد۔
  2. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. کاشف اکرم وارثی

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمولی پھل فروش بھی کرپٹ ہے۔۔۔ پاکستان کی عوام اور پاکستان کے حکمران دونوں کرپٹ ہیں اور دونوں ایک دوسرے کا آئینہ ہیں، جس میں ’میں‘، آپ، حکمران اور ہم سب برابر کے سزاوار ہیں۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    چاھت کو ھم نے اُس کی نشانی سمجھ لیا - فاخرہ بتول

    چاھت کو ھم نے اُس کی نشانی سمجھ لیا وہ تو سراب تھا جسے پانی سمجھ لیا اُس نے کہا کہ سارا جہاں ھے مِرا وجود اور ھم نے اِس جہان کو فانی سمجھ لیا گُزری جو دل پہ وہ بھی قیامت تھی باخُدا اور تُم نے اِس کو ایک کہانی سمجھ لیا خُوشبو کو ھم نے جار میں قیدی بنا لیا سانپوں نے اُس کو رات کی رانی سمجھ...
  5. کاشف اکرم وارثی

    منافقت یا پھر ؟۔۔۔۔ ذرا سوچیں۔

    آج فیس بک پر اپریل فول کو نا منانے کے لیے پوسٹ پر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ بائیکاٹ اپریل فول۔ آیات کوٹ کی جارہی ہیں۔ احادیث لکھیں جارہیں ھیں ۔ کیا کبھی ھم میں سے کسی نے سوچا ھے کہ سال میں آنے والے اس ایک دن پر اتنی گرم جوشی اور مسلمانیت دیکھای جارہی ہے اور سال کے تین سو چونسٹس دن ہم کتنی ھمت ،بے شرمی،...
  6. کاشف اکرم وارثی

    بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی؟ - فاخرہ بتول

    بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی؟ کہا، یُوں تو سبھی کچھ ٹھیک تھا پر مات گہری تھی سُنو بارش ! کبھی خود سے بھی کوئی بڑھ کے دیکھا ہے؟ جواب آیا، اِن آنکھوں کی مگر برسات گہری تھی سُنو، پیتم نے ہولے سے کہا تھا کیا، بتاؤ گے؟ جواب آیا، کہا تو تھا مگر وہ بات گہری تھی دیا دل کا سمندر اُس نے...
Top