نتائج تلاش

  1. محمد جاوید اختر

    سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ

    از قلم : مقصود الحسن فيضي نام و نسب آپ کا نام عبد القادر بن ابی صالح جنگی دوست بن عبد اللہ ہے۔[سیر اعلام النبلاء ۴۳۹/۲۰] کہا جاتا ہے کہ آپ کا نسب حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ [ذیل طبقات الحنابلہ ۲۹۰/۱] آپ کا مشہور لقب محی الدین اور کنیت ابو عبد اللہ ہے۔ امام ذہبی رحمہ اللہ...
  2. محمد جاوید اختر

    دورجدید کے فتنے۔۔۔۔!

    عصر حاضر میں‌جہاں‌ترقیاتی منصوبوں‌کے ساتھ زندگی کو بھی پرآسائش بنانے کی ایک کبھی ختم نہ ہونے والی دوڑ ہے، وہیں‌مسلمانوں‌کا نہ سمجھ آنے والا لائف اسٹائل اظہر من الشمس ہے۔ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔۔ یہ تو خوب کہنے والے نے کہدیا۔۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم پر جدیدیت کا فتنہ ایسا...
  3. محمد جاوید اختر

    وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں۔۔۔۔!!!!!!!

    اللہ تعالی قران مجید میں ارشاد فرماتے ہیں۔۔جسکا م مفہوم کچھ اسطرح سے ہے۔ “اے لوگو جوایمان لائے ہو، وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں“ یہ آیت ہمیں انسانی زندگی کی ایسے بہت سے گوشوں کو چھیڑتی نظرآتی ہے، جہاں عاط طور پر فطرت انسانی سے متاثر ہوکر ہم خطاکربیٹھتے ہیں۔قول و دعمل کا تضاد ویسے تو...
  4. محمد جاوید اختر

    عظیم مسلمان شخصیات

    شہاب الدین ، غوری افواج کا زبردست جنگجو اور سپہ سالار تھا وہ اپنی ریاست کو محمود غزنوی کی ریاست سے بھی وسیع کرنا چاہتا تھا اس نے ۱۱۷۵ء میں ہندوستان پر پہلی بار حملہ کرکے ملتان کو فتح کرلیا اسکے بعد وہ Uch پہنچا جو کہ اب بہاولپور ڈویژن میں ہے ہندوستان کیلئے ہونیوالی جنگ نہایت نزدیک تھی شہاب الدین...
  5. محمد جاوید اختر

    ماہ ربیع الثانی میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    وجہ تسمیہ: اسلامی سال کے چوتھے مہینہ کا نام ربیع الآخر ہے، اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس مہینہ کا نام رکھنے کے وقت موسم ربیع کا آخر تھا اس لئے اس ماہ کا نام ربیع الآخر رکھا گیا۔ گیارہویں شریف: اسی مہینہ مبارک میں سیدنا و مولانا القطب الفرد الغوث شیخ الاسلام و المسلمین غوث الثقلین الشیخ...
  6. محمد جاوید اختر

    ذو الحجہ شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    ٭ اعلان نبوت کے بارہویں سال اہل مدینہ کی جانب سے تیسری بیعت عقبہ جس میں ٢٩ مرد اور دو عورتیں مشرف بہ اسلام ہوئیں ، اہل مدینہ کے لیے بارہ نقیب مقرر۔۔۔۔۔۔١ھ ٭ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ، کی ولادت بمقام ''قباء''۔۔۔۔۔۔١ھ ٭ غزوہ سویق۔۔۔۔۔۔٢ھ ٭ سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ...
  7. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    انکی محفل میں نصیر انکے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
  8. محمد جاوید اختر

    سرائیکی جھوک

    تمام دوستوں سے گزارش ہے جس کسی کے پاس کچھ سرائیکی دوہڑے مایئے ہوں تو ضرور شیئر کرے 01 ۔ ۔ سٹ لگی اے جدن دیسنگتاں توں کمزورنصیب ہو گے آں؟ حالات دیاں تنگ دستیاںدے یک لخت قریب ہوگے آں؟ خود دار نزیر ضرور ہاسے مجبور عجیب ہوگے آں؟ ہر سجن ولا کے لنگویندا جداں ڈھیر غریب ہو گےآں. 02 اساں توڑ آگئے...
  9. محمد جاوید اختر

    تعارف میں ہوں محمد جاوید اختر

    اس محفل کے تمام ارکان کو میری طرف سے السلام علیکم اور رمضان مبارک ، اس محفل کے بانی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ہمیں خیالات کا تبادلہ کرنے کا اتنا عمدہ ذریعہ فراہم کیا میں خود بھی اردو ویب ڈیویلپمنٹ میں دلچسپی رکھتا ہوں اور سر دوت میرے پاس اس سلسلے میں کچھ کام بھی ہے میں نے کچھ کام کیا ہے...
Top