نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ایفیکٹ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔

    اس طرح کی ڈیزائنیں (نستعلیق تحریر) اکثر سامنے آتی رہتی ہیں.کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ یہ کوئی ایفیکٹ اپلائی کیا گیا ہے یا مینولی تیار کیا گیا ہے.میرا خیال یہ اڈاب السٹریٹر میں بنائی گئی ہے. کیا کورل ڈرا میں یہ ممکن ہے اگر ہاں تو کچھ رہنمائی فرمائیں
  2. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    اصل دہلوی نستعلیق۔ ایک پرانی کتاب سے۔ اب تو شاید ہی ایسا لکھنے والے موجود ہوں۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    سیمسنگ وغیرہ چند ڈیوائسز پر. اب میرا موٹورولا ہے. نسخ میں پڑھنے پر مجبور ہوں.
  4. ناظم رضا مصباحی

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    گوگل سے اس کے آئندہ اینڈرائڈ "O" میں اپنے مہر نستعلیق کو بطور اردو شامل کرنے کی سفارش کرکے دیکھیں. روٹ وغیرہ کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے گی۔
  5. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اتنی کوشش کے لیے مبارک باد. لیکن بھائی اگر اس کا مقصد بچوں کی تحریر سدھارنا ہے تو اس میں ابھی بہت زیادہ بہتری کی گنجائش ہے. میں رضا کارانہ طور پر بیس پچیس بچوں کو روزانہ مشق کراتا ہوں اور اس کام کے لیے میں نے کچھ اسباق تیار کئے ہیں. اپنے تجربے کی روشنی میں میں یہی کہوں گا کہ کچھ اشکال کو لازماً...
  6. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    اس لیے کہ ہم لوگ ایرانی طرز سے مانوس نہیں ہیں.
  7. ناظم رضا مصباحی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    یہ خلیق ٹونکی صاحب کی خطاطی نہیں ہے.
  8. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    کام کرنے لائق تو آفس پر چل رہا ہے.
  9. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یوں دل نہ توڑیے فاتح بھائی:). دونوں اپنی اپنی جگہ ہیرو ہیں.
  10. ناظم رضا مصباحی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    اردو خوش خطی فونٹ کورل ڈرا 18 اور آفس 2010 میں بالکل کام نہیں رہا۔ فونٹ کرئیٹر میں کچھ الفاظ درست ٹائپ ہو رہے ہیں کچھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس فونٹ کی پروگرامنگ فونٹ فورج میں کی گئی ہے۔ کیا مسئلہ ہے۔ ان سافٹ ویئرز میں کس طرح کام کرے گا؟ بشارت علی arifkarim
  11. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    صراحت ضروری ہے محترم۔ میں نہیں سمجھا۔
  12. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    کیوں نہیں! کام کا ہے بھائی۔ یہاں مجھے تو پڑھنے میں آسانی جمیل میں لگ رہی ہے۔ یاد رکھیں چھوٹی تحریر میں موبائل، ویب سائٹ وغیرہ کے لیے، نوری نستعلیق بغیر کرننگ کے بھی نمبر ایک پر ہے اور شاید رہے گا۔ arifkarim
  13. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہاں پڑھنے میں آسان کون سا فونٹ ہے؟
  14. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق

    یہ رہا لنک ایران نستعلیق - پارس فونت - پارس فونت یہاں کرننگ کی شمولیت بتائی گئی ہے۔ نمونہ بھی موجود ہے۔
  15. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    فونٹ ریلیز کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ! چند باتیں عرض ہیں۔ فونٹ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ نے اسکین کرنے کے بعد فونٹ کرئیٹر میں امپورٹ کیا ہے۔ جبکہ ان دنوں عرب ممالک وغیرہ سے ریلیز ہونے والے معیاری فونٹس کی کوالٹی کا بہت خیال رکھا گیا ہے۔ بہتر ہوتا کہ آپ کسی گرافک ڈیزائننگ سافٹویئر میں اشکال...
  16. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ایران نستعلیق میں اردو سپورٹ بھی تو نہیں ہے۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق

    غالباً ایران نستعلیق میں کسی نے کرننگ پر کام کیا ہےگ لیکن کرننگ والا فونٹ ڈاؤنلوڈنگ کے لیے مل نہیں رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس کوئی اطلاع ہو تو بتائیں۔ arifkarim
Top