میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ کچھ عرصہ رہا ،پھر مجھے اس کا حل مل گیا ;)
اکثر فائر فاکس میں کیش ڈس ایبل کی ہوئی ہوتی ہے اس صورت میں جب محفل کو کھولیں تو کافی دیر سے کھلتی ہے ، پہلے تو کچھ سمجھ نہیں آئی پھر ایک دن وجہ مل گئی ۔اب یا تو دیر سے کھلے بھی تو پتا ہوتا ہے کہ اس وجہ سے یہ ہورہا ہے یا پھر کیش...