نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    بٹر اسکوچ سوس

    ایک دانے کی بات کررہے ہیں؟
  2. دلاور خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Pirates of the Caribbean کی پوری سیریز دیکھی ہے۔ جونی ڈیپ نے شاندار اداکاری کی ہے کیپٹن جیکسپیرو کے کردار میں
  3. دلاور خان

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    لیکن آئی سی سی کو اس کا ایکشن مشکوک نہیں لگتا۔ آئی سی سی ہی اندھا بنا ہوا ہے۔
  4. دلاور خان

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    اس حساب سے تو ملنگا پر بہت پہلے پابندی لگ جانی چاہیے تھی۔ ایکشن پر تو فاسٹ باؤلر کے ایکشن پر زیادہ جلدی ایکشن لیا جانا چاہیے نہ کے اسپنر پر۔
  5. دلاور خان

    دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

    یعنی کے وہ کالا بچھو موٹی دم والا ہے:)
  6. دلاور خان

    دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

    ان میں وہ کالا بچھو کونسا ہے جو کروڑوں روپے میں بکتا ہے؟
  7. دلاور خان

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    سات آٹھ سو ایم بی تو یقیناً مزیدار اسپیڈ ہے:) یہ ڈی ایس ایل کینیکشن ہے یا کوئی اور؟
  8. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ۔
  9. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں زین آپ:)
  10. دلاور خان

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    8 ایم بی کا ڈی ایس ایل کنیکشن ہے ڈاؤنلوڈ 5 سے 6 ایم بی اور اپلوڈ 2 سے 3 ایم بی آجاتی ہے۔
  11. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    عمر گزار دی آپ نے پھر تو شادی والی:)
  12. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    شیخ رشید کے فین تو نہیں ہیں آپ:)
  13. دلاور خان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    میں نے بھی ایک عمر تک اشتیاق احمد کے ناول بہت شوق سے پڑھے ہیں۔ پھر عمران سیریز کی وجہ سے ان کا شوق ختم ہوگیا:)
  14. دلاور خان

    اردو شارٹ ہینڈ

    عزیزامین نے آکر پوچھنا ہے "مجھے کیوں ٹیگ کیا گیا ہے":)
  15. دلاور خان

    دھرنے کا ڈراپ سین

    حیرت ہے لوگ امت اخبار کو "اخبار" سمجھتے ہیں:)
  16. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمداللہ! آپ کیسی ہیں۔
Top