کھچڑی کا اصل لطف ٹوٹے چاول جسے عرف عام میں کنکی بھی کہا جاتا ہے ہوتا ہے۔
باسمتی چاولوں کی اور کھلی کھلی سی کھچڑی اتنی مزے کی نہیں ہوتی جتنی کنکی کی اور ساتھ میں چاول کھلے کھلے نہ ہوں بلکہ نرم ہوکر کھچ پھچ سے ہوں:)
ساتھ میں ٹماٹر کی پسی ہوئی چٹنی۔ گرمیوں کی دوپہر میں اسے سے لذیذ لنچ شاید ہی کوئی...