نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تو ان کے لیے سحر و افطار کے کیا اصول ہوتے ہیں۔
  2. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یعنی کوئی 7 سے 8 گھنٹے کا روزہ:)
  3. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ تو ہوئے لمبے ترین دن اور روزے وہاں مختصر دنوں کا شیڈول اور روزے کی ٹائمنگ کیا ہوتی ہے:)
  4. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ آپ لوگ تو اچھی خاصی پیٹ کی خاطر مدارت کرلیتے ہیں۔ یہاں تو نہ سحری میں کچھ زیادہ کھایا جاتا ہے نہ افطار میں۔
  5. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یعنی تاریخ بدلنے کے بعد پہلی نماز عشاء کی:)
  6. دلاور خان

    آپ کی صحت

    آپ کی عمر کتنی ہے؟ اور ہائی بلڈ پریشر تو دوسروں کا ہوجاتا ہے:)
  7. دلاور خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جب فجر اور مغرب میں 22 گھنٹے کا وقفہ تھا تو عشاء میں کتنا تھا؟
  8. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بات ہے:)
  9. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کراچی:)
  10. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہم ابھی تک تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں:) آپ کہاں رہتی ہیں۔
  11. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    بہت چھوٹے بچے تو روزہ نہیں رکھتے:) اور اب تو ہم کچھ پرانے ہوگئے ہیں لیکن محفل ہمارے لیے ابھی بھی نئی نئی سی ہے:)
  12. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیا حال ہیں:)
  13. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    لڑکیوں کو عام طور پر ایسی چیزیں اچھے سے یاد رہتی ہیں:)
  14. دلاور خان

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

    گفٹ مل گئے پر اب پارٹی دینے کے خوف سے موڈ ہوگیا ہے:)
  15. دلاور خان

    لیپ ٹاپ بیٹری چارجنگ پرابلم

    بیٹری کو کو لیپ ٹاپ سے نکال کر کچھ دیر رکھا رہنے دیں پھر لگا کر چیک کریں۔
  16. دلاور خان

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

    اب تک کتنے گفٹ جمع ہوچکے ہیں:)
  17. دلاور خان

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

    کیا ہی بات ہو گر ساتھ میں کچھ کیک کھلانے کا اہتمام ہو جائے:)
Top