نتائج تلاش

  1. اسد قریشی

    تنگ آئے ہیں ہم ایسے خوشامد طلبوں سے....برائے اصلاح

    غالب کی زمین میں ایک غزل پر گزارشِ اصلاح کرتے ہیں عنایات وہ منظورِنظر پر نے ان کو غرض مجھ سے نہ آشفتہ سروں سے ناطق ہیں یہاں سارے تو نقّاد سبھی ہیں "تنگ آئے ہیں ہم ایسے خوشامد طلبوں سے" یا رب نہ کوئی اہلِ سخن، اہلِ نظر ہے اچھے ہیں جو نابینا ہیں ان دِیدَہ وَروں سے محصور ہیں محبوس شب و روز...
  2. اسد قریشی

    آنکھ پر پہرے بیٹھا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی ....برائے اصلاح

    سدرشن فاخر کی زمین میں چند اشعار سرزد ہوئے ہیں احباب کی رائے اور اصلاح درکار ہے۔ آنکھ پر پہرے بیٹھا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی اپنے خوابوں کو مٹا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی پھر سے تبدیلیِ حالات کا امکان ہوا میری قسمت کو بتا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی خواب آوارہ سا اترا ہے مری آنکھوں میں اس پہ تعزیر...
  3. اسد قریشی

    بر صلیبِ آرزو، رات، تنہائی، دیا!

    بر صلیبِ آرزو، رات، تنہائی، دیا! کر رہے تھے گفتگو، رات، تنہائی، دیا! درد کو فرصت نہ تھی، دیکھتے ہی رہ گئے آنکھ سے بہت لہو، رات، تنہائی، دیا! کام تھا مشکل مگر، عمر بھر کرتے رہے اک خراشِ دل رفو، رات، تنہائی، دیا! کس پہ میں کرتا یقیں، رہنما کرتا کسے ہو رہے میرے عدو، رات، تنہائی، دیا! گر...
  4. اسد قریشی

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    محمد بلال اعظم صاحب کی فرمائش پر جناب احمد فراز کی زمین میں کہی ایک غزل احباب کی نزر: عشق کلفت ہے نہ دریائے فسوں ہے یوں ہے ہجر وحشت نہ سکوں ہے، نہ جنوں ہے یوں ہے آنکھ میں آکے لَہو اب تو ٹھہر جاتا ہے ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے گر ضروری ہے محبت میں تڑپنا دل کا کھینچنا آہ کا بھی...
  5. اسد قریشی

    ہر رہگزر گردِسفر....اسد قریشی

    کرتا رہا شام و سحر، ہر رہگزر گردِسفر میرا یہی رختِ سفر، ہر رہگزر گردِسفر تجھ سے تھی اُمیدیں بہت، تب ہی کھِلایا زخمِ دل اے چارہ گر جاوں کدھر، ہر رہگزر گردِسفر تعبیر آنکھوں میں لئے صحرا بہ صحرا پھر چُکا تو ہی بتا اے خواب گر، ہر رہگزر گردِسفر تو جستجو کا راہبر، منزل سے تُجھ کو کام کیا منزل کو کر...
  6. اسد قریشی

    گزارش اصلاح.........

    بزم میں اصلاح کا سلسلہ دیکھا بہت پسند آیا، یہی سوچ کراپنی ایک کاوش خام احباب کی نزر کر رہا ہوں اس امید پر کے رہنمائی فرمائیں گے۔ تشنگی ہونٹوں پہ ہے اور خواب پیاسے آنکھ میں حسرتیں دل میں چھپی ہیں اور دلاسے آنکھ میں وقت رخصت جو نمی آنکھوں میں در آئی تھی وہ گرد اڑ کر آ گئی ہوگی ہوا سے آنکھ...
  7. اسد قریشی

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    نام ؛ اسد قریشی تخلص ؛ اسد تعلیم؛ بی کام موجودہ رہائش ؛ کراچی شعر و شاعری
Top