پہلے تو تمام احباب گرامی قدر کو تہہ دل سے اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
اس کے بعد سچ کہوں تو مجھے بھی اپنے جن ہونے کا یقین ہو چلا ہے کیوں کہ پچھلے 4 ما ہ سے میرے پیر میں چکر فٹ ہے سفر پے سفر اتنے سفر کے رات کہیں تو دن کہیں ۔۔۔
وضاحت طلب بات تو نہ تھی مگر کہنے کا مقصد یہ تھا کے آپ کی اس کاوش کو اللہ رنگ لگائے ۔۔اس لڑی میں فارسی اشعار بمعہ ترجمہ پڑھ کے لوگوں کے دل فارسی کی شیریں بیانی کے وجہ سے اس کے سیکھنے کی جانب مائل ہوتے ہیں ۔۔
اب یہاں کوئی ایسا تھريڈ تو ہے نہیں جو خراٹے ریکارڈ کرپائے اور ہم محفوظ بھی ہوں اور محظوز بھی ۔۔مطلب لطف لیں۔۔۔خیر آپ بھڑاس نکالیں ۔۔(مفید ) خوش رہیں سلامت رہیں