وقت ایک ایسا گھوڑا ہے جس نے بھی وقت کے گھوڑے کی لگام صیح وقت اور صیح جگہ پر تھام لی تو یہ وقت کا گھوڑا اُس کو منزل کی طرف لیکر گامزن ہو جاتا ہے۔
اور جس سے چوک ہو جاتی ہے وہ منزل کا نشان کھو بیٹھتے ہیں میرے دوستو!یہ وقت ہی ہوتا ہے جو دروازے پر دستک دے رہا ہوتا ہے جو جاگ جاتے ہیں وہ سوار ہو جاتے...