ہم جوتا گھسیٹتے قاضی جی کی آرٹ گیلری میں داخل ہوے ۔ قاضی جی نے ہمیں دیکھتے ہی ارشاد فرمایا
بیٹھیں نا( ہم نے کون سا کھڑے رہنا تھا ) ہم کرسی پر بیٹھ گے
قاضی جی نے دوبارہ کہا میں کچھ سوچ رہا ہوں ( سوچیں جی ہم نے کون سا
پابندی لگا رکھی ہے)
پھر خود ہی بولے پوچھیں گے نہیں ؟
آپ خود ہی فرما دیں ہم نے...