نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    یہ میری ابتدائی غزلوں میں سے ایک ہے۔ آپ حضرات کی تنقید برائے اصلاح کا منتظر رہوں گا۔ سکریہ! غزل پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں کب یاد نہ آئے تم، کس لمحہ نہ روئے ہم تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو کیا...
  2. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    بہ صد شکریہ جناب الف عین صاحب! غزل دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو کس قدر بے رُخی دِکھاتے ہو ہم تو ہیں منتظر کہ کب،کس دن ہم کو آواز تم لگاتے ہو کیا محبت اِسی کو کہتے ہیں کہ فراموش کرتے جاتے ہو کر لیا وعدۂِ وصال تو پھر خود ہی تم کیوں نہیں بلاتے ہو یہ بھی کہتے ہو جان ہو میری اور حقارت سے...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    غزل دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو کس قدر تنگ دلی دکھاتے ہو ہم تو ہیں منتظر کہ کب،کس دن ہم کو آواز تم لگاتے ہو کیا محبت اِسی کو کہتے ہیں کہ فراموش کرتے جاتے ہو کر لیا وعدۂِ وصال تو...
  4. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    غزل سخت کافر جناب تم نکلے کر کے الفت عذاب تم نکلے جو بھی دیکھے تھے خواب تم نکلے سب کو پرکھا جواب تم نکلے ہم سے وعدے کئے بہاروں کے اور سوکھے گلاب تم نکلے وحشتوں نے ہمیں کو گھیر لیا جب سے جاناں سراب تم نکلے تم سے نفرت نہ تھی نہ ہونی ہے کیسے مانیں خراب تم نکلے تم کو اک عمر پڑھ کے دیکھا...
  5. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    غزل تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے تم کہ یادوں میں رلانے تو چلے آتے ہو کاش خوابوں میں سہی، خوب ہنسانے آتے گر یقیں تجھ پہ نہ ہوتا تو ستمگر ہم کیوں تیرے کوچے کی طرف جان گنوانے آتے تم مقدر سے ملے تھے مگر اے جان ِ وفا...
  6. سید اِجلاؔل حسین

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    اساتزہ سے ایک معاملے پرمشورہ درکار ہے۔ کیا ایک ہی شعر کے ایک مصرع میں ' تُو' اور دوسرے میں مجبورا ' تم' استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ردیف کی وجہ سے مصرعِ ثانی میں 'تُو' استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ شکریہ۔
  7. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے (ترمیم شدا)

    غلطیوں کی اصلاح کے بعد غزل دوبارہ پوسٹ کرنے کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے دھاگے میں ترمیم کا Option نہیں ملا۔ انشاءاللہ آئندہ احتیاط برتی جائے گی۔ شکریہ! غزل جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے تب ترے سب ستم رقم ہونگے اشک ریزاں رہیں گے ساری عمر عشق کے امتحاں نہ کم ہونگے دور بھاگو گے اپنے سائے سے جب...
  8. سید اِجلاؔل حسین

    یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا

    غزل یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا مِرا نہیں تھا مِری موت کی دعا کرتا کبھی تو اسنے بھی چاہا تھا ساتھ میرا پھر خلوصِ دل سے محبت کی انتہا کرتا عجیب شخص تھا تنہا سفر پہ چل نکلا ذرا سی دیر تو یارب وہ آسرا...
  9. سید اِجلاؔل حسین

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    غزل جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے تب ترے سب ستم رقم ہونگے اشک ریزاں رہیں گے ساری عمر عشق کے امتحاں نہ کم ہونگے دور بھاگو گے اپنے سائے سے جب جہاں میں کہیں نہ ہم ہونگے پاس آؤ ذرا سی دیر تو تم کچھ تو صدمے دلوں کے کم ہونگے ناز تیرے اٹھانے آتے ہیں زندگی بھر نہ جو ختم ہونگے زیرِ لب ہی...
  10. سید اِجلاؔل حسین

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    اسلامُ علیکم دوستو! اس فورم پر یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ امید کرتا ہوں کے آپ لوگ مدد کرنے میں دیر نہیں فرمائیں گے۔ دراصل، میری بنیادی تعلیم ملک سے باہر ہوئی، جس کی وجہ سے کچھ بنیادی کمزوریاں رہہ گئیں۔ ایک مصرع میں 'آشوبِ چشم' کا استعمال کیا ہے مگر شبہ ہے کہ غلط ہے۔ مصرع پیشِ خدمت ہے: 'کچھ تو...
Top