بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دنیا داری اللہ سے غافل ہو جانے کا نام ہے
ضروریات زندگی اور بال بچوں پر خرچ کرنا
دنیا داری نہیں ہے
یوں تو یہاں آپ ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہماری طرف سے ایک تازہ شعر کے ساتھ خوش آمدید
پر مسرت بھی ہے پر کیف بھی آنا ان کا
معتقد ہم ہی نہیں ہے یہ زمانہ ان کا
عظیم