سعود بھائی جاہن ایلن فرماتے ہیں کہ انٹرنیٹ دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ہے لیکن اس لائبریری میں ساری کتابیں زمین پر پڑی ہیں۔ اور اب تو میرے خیال سے ان میں وقت کے ساتھ کافی دوستوں نے بہت ردو بدل بھی کر دیا ہے۔ اس لئے انٹرنیٹ پر اصلی شعر اور اصلی خالق کا ڈھونڈنا اس صورت میں جب یہ شعر کسی غیر معروف...