نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    عمامے کو اتار کے پڑھیو نماز شیخ! سجدے سے ورنہ سر کو اُٹھایا نہ جائے گا - محمد رفیع سودا

    عمامے کو اتار کے پڑھیو نماز شیخ! سجدے سے ورنہ سر کو اُٹھایا نہ جائے گا - محمد رفیع سودا
  2. نوید رزاق بٹ

    خراسانی

    “خُراسانی” اَفَرَایْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰہَہ ھَوَاہ "کیا تُم نے اُس شخص کو دیکھا ہے جس نے اپنی خواہشِ نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟" خراسانی آیت پڑھتے پڑھتے چُونکا۔ نہیں، یہ میں نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس نے اپنے آپ کو تسلی دی۔ میں نے اپنی خواہش کو اپنا خدا نہیں بنایا۔ یہ میں نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  3. نوید رزاق بٹ

    کیا لفظ 'کُلّیہ' (قاعدہ، اصول) کو بغیر تشدید کے باندھا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم احباب، اِس بارے میں کچھ رہنمائی درکار تھی کہ لفظ 'کُلّیہ' کو بغیر تشدید کے باندھا جا سکتا ہے یا نہیں۔ بہت شکریہ، نوید ا
  4. نوید رزاق بٹ

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    کیوں دھیان پوا رہے ہیں سر ؛)
  5. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اس خار خار دشت میں اِن نفرتوں کے بیچ کیونکر ہوئی کسی سے محبت نہ پوچھیے ----- اتفاقاً بھول جاتے ہیں تجھے التزاماً یاد رکھنا چاہیے - محمد خلیل الرحمٰن سبحان اللہ، بہت لطف آیا پڑھ کر۔ بہت خوب۔
  6. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ہم راگ بھی ہیں ہم رنگ بھی ہیں ہم ساز بھی ہم آہنگ بھی ہیں خوشبو کی طرح حساس ہیں ہم پھولوں کی طرح خوش رنگ بھی ہیں - ابن سعید واہ، کیا کہنے جناب :)
  7. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ایک دو پیگ لگا کر جو بہک جاتے ہیں ہم انہیں ساتھ پلانے کے نہیں ہیں قائل - مہدی نقوی حجاز کیا کہنے حضور :)۔ گزشتہ ماہ لکھا ایک شعر آپ کی خدمت میں اب صحبتِ یاراں کی خاطر پیتے ہیں یہاں جو پیتے ہیں ہم نشہء مے سے واعظ جی! آزاد ہوئے ہیں سو فیصد - نوید
  8. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    قبا سرخ ہو تو عَلَم کیوں سفید؟ پھر اس پر بھی خوں کا نشاں چاہیے خرد نے مسخّر کیا یہ جہاں مگر مجھ کو سوزِ نہاں چاہیے جبیں وقفِ جبر ِِ رسومِ سجود اِسے روبرو لامکاں چاہیے - سید عاطف علی سبحان اللہ، بہت خوب۔
  9. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    یہ معجزہ بھی کسی روز کر ہی جانا ہے ترے خیال سے اک دن گزر ہی جانا ہے نہ جانے کس لیے لمحوں کا بوجھ ڈھوتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ اک دن تو مر ہی جانا ہے - آصف شفیع بہت خوب۔ میرا چلنا جو گوارا ہی نہیں تجھ کو تو مرے قدموں میں یوں راہوں کو بکھیرا کیوں ہے جس نے بخشے ہیں اندھیروں کے یہ تحفے مجھ کو اُس...
  10. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    حقیقت جانتی ہے سب خدائی شہنشاہی سے بڑھکر ہے گدائی دوعالم دسترس میں ہوں ہماری کرے گرکوئی قسمت آزمائی وہی صورت جو کل لگتی تھی اپنی نجانے ہوگئی ہے کیوں پرائی بچھڑنے کی کہانی کیسے کہتے زمانے بھر میں ہوتی جگ ہنسائی خزاں کے دن بہت کم رہ گئے ہیں صبا چپکے سے یہ پیغام لائی شبِ شعر و سخن میں میرے...
  11. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    وہ ملک الموت بیٹھا ہے کسی کی تاک میں دیکھو اور اب کی بار سنگ اس کے ترا بیمار جائے گا - سلمان حمید :) مریضِ عشق کو بھیجنے کا یہ انداز بہت خوب لگا۔ دستار کے پردے میں ہوس ناک ہیں واعظ حق بات تو بازار میں مذموم رہی ہے - فیصل عظیم فیصل سبحان اللہ! کہ اس گہرائی میں اکثر شناور ڈوب جاتا ہے -...
  12. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    گلے میں خشک کانٹے لئے حیات آج بھی دم توڑ رہی ہے اس منظر میں، میں کون ہوں؟ آگے بڑھ کر مرنے والی کو پانی کیوں نہیں پلا پاتا؟ - محمد اظہر نذیر واہ جناب، بہت خوب! لطف آیا پڑھ کر۔
  13. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    کوئی جو گم شدہ اپنا اچانک مل گیا ہو خدا تائب کو یوں چشمِ کرم سے دیکھتا ہے -@ابن رضا سبحان اللہ، حدیث کی طرف اشارہ بہت خوب لگا۔ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ پر اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے، جس کا جنگل میں کھویا ہوا اونٹ اسے پھر دوبارہ مل جائے۔ [صحیح بخاری ]
  14. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تمہیں سے ملتے ہیں یُوں ٹُوٹ کر وگرنہ ہم خُود اپنے آپ سے ایسے ملا نہیں کرتے بُتوں کی ہوگی یہ خُوبی کہ چُپ کئے بیٹھیں ہمارے علم میں ایسا خُدا نہیں کرتے - عظیم بہت خوب محترم عظیم صاحب۔ 'ہمارے علم میں ایسا خدا نہیں کرتے'، کیا کہنے۔
  15. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    حوصلہ افزائی کے لیے بے حد ممنون ہوں جناب مہمانِ خصوصی :)
  16. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    صاحبِ صدر، مہمانِ خصوصی، شعرائے کرام، اور تمام قارئین، السلام علیکم و رحمتہ اللہ میں اردو محفل اور جناب محمد احمد صاحب کا بے حد مشکور ہوں کہ اُنہوں نے اس اہم مشاعرے میں شرکت کی دعوت دی۔ سائبر دنیا میں اتنے طویل عرصہ تک اردو زبان کی بہترین خدمت پر اردو محفل کی انتظامیہ اور متحرک اراکین سبھی بہت...
  17. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    خیالِ مرگ باعث بن گیا ہے دل کی راحت کا دکھا کر خواب جینے کا اسے نا شاد مت کیجے ہے اظہارِ فنِ نشتر زنی کا شَوق مژگاں کو جگر پر تیر ہنس کے کھائیے فریاد مت کیجے - مانی عباسی کیا کہنے!
Top