نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    غرض نشاط ہے شغلِ شراب سے جن کی حلال چیز کو گویا حرام کرتے ہیں - اقبال
  2. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے برف کے پگھلنے میں‌ دیر کتنی لگتی ہے - فرحت عباس شاہ برف
  3. نوید رزاق بٹ

    مناجات

    بے حد شکریہ محترم الف نظامی صاحب اور محترم قیصرانی صاحب :)۔
  4. نوید رزاق بٹ

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    آنکھ بن جاتی ہے ساون کی گھٹا شام کے بعد لوٹ جاتا ہے اگر کوئی خفا شام کے بعد - فرحت عباس شاہ
  5. نوید رزاق بٹ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کا سفر کیسا لگا ہے؟ یہ جذبوں کا بھنور کیسا لگا ہے؟ - فرحت عباس شاہ
  6. نوید رزاق بٹ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نہ گُل کھِلے ہیں، نہ اُن سے ملے، نہ مے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے - فیض
  7. نوید رزاق بٹ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی ایک فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا - جون ایلیا
  8. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    انصاف سیم و زر کی تجلی نے ڈس لیا ہر جرم احتیاجِ سزا سے گزر گیا - ساغر
  9. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر
  10. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کُچھ زمینوں کے ستارے ساغرؔ آسمانوں کی خبر رکھتے ہیں (ساغر صدیقی) خبر
  11. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی - اقبال
  12. نوید رزاق بٹ

    مناجات

    جزوی طور پر سورہ فاتحہ کے مفہوم پر مبنی چند اشعار۔ "مناجات" خداوندا تِرا بندہ تِری تعریف کرتا ہے کہ تُو مالک جہانوں کا کہ تُو خالق جہانوں کا کہ تُو رحمن ہے مولا تُو عالی شان ہے مولا مُصور تُو جہاں تیرا زمیں تیری زماں تیرا تِرے در پر جُھکا کر سر تِرا بندہ تجھے مانگے! دِکھا دے راہ وہ مولا جو...
  13. نوید رزاق بٹ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    بادہ نوشی پر رہا دارومدار اب کے برس طاق پر رکھے رہے سب کاروبار اب کے برس خوب اپنا ساقئ دریا دل اپنے ساتھ ہے کھیلتے پھریے بطِ مے کا شکار اب کے برس (میر وزیر علی)
  14. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا دل پہ کچھ اختیار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی
  15. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل و نگاہ پہ کس طور کے عذاب اُترے وہ ماہتاب ہی اُترا، نہ اُس کے خواب اُترے - پروین شاکر ماہتاب
  16. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یارب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکر٘ر نہیں ہُوں میں - غالب
  17. نوید رزاق بٹ

    بھوک کم کم ہے پیاس کم کم ہے ۔۔۔۔ عمران شناور

    تتلیاں اڑ گئیں یہ غم لے کر اب کے پھولوں میں باس کم کم ہے بہت خوب!
  18. نوید رزاق بٹ

    غزل: اور اک بار ہو گئے زندہ (مہدی نقوی حجازؔ)

    سبحان اللہ، بہت ہی عمدہ تخلیق ہے۔
  19. نوید رزاق بٹ

    تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر،،،،تیری خوشبو ہے ہمسفر میری

    تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر تیری خوشبو ہے ہمسفر میری ذِکر تیرا ہے رُوح میں رقصاں تجھ کو مانگے ہے چشمِ تَر میری ایک ذر٘ہ ہُوں ایک ذر٘ے پر ذات کتنی ہے مُعتبر میری؟ پوچھتا پھر رہا ہوں تاروں سے کیا کسی کو مِلی خبر میری؟ چشمِ ساقی کو بھُول بیٹھا ہُوں دستِ ساقی پہ ہے نظر میری کل وہ چُپکے سے...
  20. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    رہا نہ دل میں وہ بے درد، اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے، مقام کس کا تھا (داغ)
Top