خاکسار نے بھی انڈیزائین کے لئے ایک جاوا کی کرننگ سکرپٹ کو فانٹ کے پیئرز کی مختلف ویلیوز دیکر ایک ٹیسٹ کیا تھا۔ نتیجہ وہی تھا جو مبین کی سکرپٹ کرتی ہے۔ یعنی یہ رئیل ٹائم میں نہیں ہوتا بلکہ سکرپٹ کو مینوئلی رن کرنا پڑتا ہے۔ ٹیسٹ کے ریزلٹ اچھے تھے۔ مگر اس میں نقطے وغیرہ بھی ہل جاتے تھے اور سکرپٹ...