نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    تینوں‌کام بھائی اگر آپ سائٹ کو غور سے دیکھو تو اس میں‌یہ تینوں‌کام کیے گئے ہیں، یعنی فانٹ ، کی بورڈ اور ریجنل سپورٹ‌سب انسٹال ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ونڈوز سی ڈی مانگنے کی وجہ یہہ ے کہ ہم ان فائلوں‌کو تقسیم کرنے کے مجاز نہیں ۔ ۔ ۔
  2. شارق مستقیم

    ان پیج یا اردو 2000 استعمال کرنے والوں سے استفسار

    کچھ سمجھ میں نہیں آیا ۔ بھائی کیا کہہ رہے ہو، میری کچھ سمجھ میں نہیں آیا ۔ ۔ ۔
  3. شارق مستقیم

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل صاحب اصل مبارکباد کے مستحق نبیل صاحب ہیں‌۔ ۔ ۔
  4. شارق مستقیم

    ان پیج یا اردو 2000 استعمال کرنے والوں سے استفسار

    حیرت مجھے ایسے سافٹ ویئرز پر حیرانی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ساڑھے تین ایم بی اتارا، لاد کر جب چلایا تو رن ٹائم ایرر آگیا ۔ ۔ ۔ :? نوٹ: پتہ یہ ہے: http://www.4shared.com/file/960120/c8b46971/uc_online.html
  5. شارق مستقیم

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    خاصا اچھا ایس ایم ایف فورم کا ڈیمو خاصا اچھا لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ بھی کامیابی سے شامل کیا گیا ہے حالاں کہ اس فورم کے ساتھ میرے اولین تجربات سے اندازہ ہوا تھا کہ تاہوما کے علاوہ شاید ہی کوئی فانٹ کامیاب ہو سکے۔ ابھی بھی IE میں فورم کچھ گڑ بڑ کر رہا ہے اور اس کی چوڑائی صفحے سے...
  6. شارق مستقیم

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    اردو کا Comic Sans Serif قادری بھائی مجھے یہ فونٹ خاصا اچھا لگ رہا ہے ، ، ، اس کا بہت زیادہ مصرف اردو ملٹی میڈیا میں ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔ اس کو آپ اردو کا Comic Sans Serif کہہ سکتے ہیں :)
  7. شارق مستقیم

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    "مزیدار" قادری صاحب فونٹ تو خاصا "مزیدار" ہے لیکن آپ نے اپنے اضافوں کو پہلے سے موجود الفاظ کی گلفس پر کیوں نہیں ماڈل کیا، مثلاً ڈ اور ذ میں فرق بہت واضح ہے۔
  8. شارق مستقیم

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    کام نہیں کر رہے۔ فائر فاکس سے آپ کے ڈیمو صفحے پر گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ڈیلیٹ ، بیک اسپیس اور کرسر کام نہیں کر رہے۔ ۔ ۔ کیا یہ میرے براوزر کا مسئلہ ہے؟
  9. شارق مستقیم

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    آن لائن؟ کیا یہ سائٹ آن لائن ہے یا ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے؟
  10. شارق مستقیم

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    اختلافات کا ملک ایسی خبریں پڑھ کر ہی اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ pakistan is a country of contradictions بہت گہری بات ہے، اس پر اظہر کچھ وضاحت کرو تو دلچسپ بحث سامنے آئے گی۔
  11. شارق مستقیم

    مختلف اینکوڈنگ کا یونی کوڈ مبدل

    آج کل میں جہاں دیکھتا ہوں ایک یونی کوڈ کا مبدّل نظر آ جاتا ہے۔ ایک مرتبہ اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ ان کو پاسکی فائلوں کا کنورٹر چاہیے، ذیل کے ربط پر آپ کو ایک ایسا مبدل ملے گا جو بہت سی معروف اینکوڈنگز کو یونی کوڈ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ http://www.lancs.ac.uk/staff/hardiea/unicodify.htm
  12. شارق مستقیم

    امریکہ مسلمانوں کا دشمن کیوں ہے ؟

    امریکہ و مغرب کی تشویشات بہت اچھا مضمون ہے، انتہائی سادہ انداز سے امریکہ و مغرب کی تشویشات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فاضل مصنف نے بالکل درست لکھا ہے کہ مسئلہ نماز روزہ کا نہیں، بلکہ جب ہم کہتے ہیں کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، مسئلہ وہاں سے کھڑا ہوتا ہے، اس ہی کو radical islam یا انقلابی اسلام کہا...
  13. شارق مستقیم

    chm فائلوں کا پرنٹ کیسے لیا جائے

    سی ایچ ایم ٹو ورڈ اس کے لیے سی ایچ ایم کو پہلے ورڈ یا پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جائے اور وہاں سے پرنٹ کر لیا جائے، اگرچہ کہ اس ضمن میں میرے تجربات اچھے نہیں رہے ہیں، بہرحال سی ایچ ایم ٹو ورڈ وغیرہ نام کے سافٹ ویئر وغیرہ موجود ہیں۔
  14. شارق مستقیم

    ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

    ویب بیسڈ سے یہ فائدہ جی ہاں اس کا مجھے بھی اندازہ ہوا تھا، مگر ویب بیسڈ سے یہ فائدہ ہے کہ بہرحال آپ کو کوئی سافٹ ویئر نہیں لادنا پڑتا، چھوٹی موٹی کنورژن کے لیے سودمند ہے۔
  15. شارق مستقیم

    کوڈ کنورژن میں مدد چاہے

    یونی کوڈ کو NCR یونی کوڈ کو NCR میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو کوئی کمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ ایک صفحہ پر اردو ایڈیٹر لیں اور اس صفحہ کی انکوڈنگ meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=iso-8859-1" رکھیں۔ پھر جب اگلے صفحے پر سبمٹ کریں گے تو ڈاٹا NCR کی ہی شکل میں ہوگا۔
  16. شارق مستقیم

    ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

    ایک ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدل یہاں دیکھا ہے: http://www.advancedcentrepunjabi.org/s2g%5Ffinal/i2u/
  17. شارق مستقیم

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    وقت ضائع نہ کرو بھائیو پہلی بات تو یہ کہ ویفٹ وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی میں وقت ضائع نہ کرو ۔ ۔ ۔ یہ فائر فاکس اور دوسرے براؤزرز میں نہیں چلتیں جس کی وجہ سے آپ ویب پر یوزرز ضائع کر بیٹھو گے ۔ ۔ ۔ دسری بات یہ کہ AHsadiqi کا کہنا ہے فونٹ خود بخود سسٹم پر انسٹال ہوجائے ۔ ۔ ۔ یہ حرکت کسی بھی نئے...
  18. شارق مستقیم

    خطاطی کے سافٹ ویئر

    ایکسسس کمپیوٹرز ایک خطاطی کا سافٹ ویئر یہاں‌نظر آیا ہے۔ قیمت ساڑھے سات ہزار روپے پاکستانی روپیہ ہے: http://www.axiscomputers.com/products/details.asp?pid=15
  19. شارق مستقیم

    ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں میں اردو کا حل

    چیزیں منتشر مکی بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ میری ایک تجویز ہے کہ آپ اپنے تمام ترجمہ شدہ پروگرامز کی ایک انڈیکس بنائیے ۔ ۔ ۔ اس کے لیے بھلے سے کسی فری ہوسٹ کا انتخاب کر لیجیے۔ اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ آپ کے پروگرامز کو اتار رہے ہوں انہیں جلی حروف میں مطلع فرمائیے کہ آپ کے سسٹم پر اردو سپورٹ...
  20. شارق مستقیم

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    ونڈوز صارف کیا کرے گا جیس میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا، کیا یہ سکرپٹ تمام یوزر کو دیے جائیں گے؟ سکرپٹس تو لینکس، یونکس دنیا کی چیز ہے، ونڈوز صارف کیا کرے گا؟
Top