ماما
میری ماما بہت اچھی ماماہیں میں ماما کا ہر کام میں ہا تھ بٹھاتی ہوں کیونکہ میر ی ماما بہت اچھی ماماہے وہ میرا بہت خیا ل رکھتی ہوں اس وجہ سے میں صفائی بھی کر تی ہوںاورر و ٹی بھی بنا تی ہوں اور بھی بہت سے کا م کر تی ہوں ماما ہم سب سے بہت پیار کر تی ہے وہ ہم سب کا بہت بہت زیا دہ خیا ل ر کھتی...