میرے پاپا
میر ے پاپا کا نام راجہ بشا رت شبیر ہے وہ بہت پیا رے اور بہت خوبصورت ہے وہ ہم سب سے بہت پیار کر تے ہے وہ ہمیں ما رتے بھی نہیں ہا ں تھوڑا سا ڈانٹتے ضرور ہے ہم سب کو اپنے ماما پاپا سے بہت پیا ر کر تے ہیں مجھے آج تک پاپا سے مار نہیں پڑ ی وہ ہمیں ہر چیز لا کر دیتے ہیں وہ سب کی ہر خو اہش...