نتائج تلاش

  1. تسنیم کوثر

    رضا مشہور زمانہ قصیدہ معراج کے منتخب اشعار کی تصاویر

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہر حال میں خوش و خرم رکھے
  2. تسنیم کوثر

    معجزہ میرے نبی کا

    @ڈاکٹر مشاہدرضوی یہ نعت حضرت اجمل کی ہے ؟؟ ابو المیزاب اویس صاحب ماشا اللہ
  3. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی : نعت شریف :

    امیٖن آپ امانت کی آبرو بھی آپ ڈاکٹر مشاہدرضوی کی ایک شاہ کار نعت شریف صبیح آپ ، صباحت کی آبرُو بھی آپ ملیح آپ ، ملاحت کی آبرُو بھی آپ ہوا ، نہ ہے ، نہ کبھی ہوگا آپ سا کوئی وجیہ آپ ، وجاہت کی آبرُو بھی آپ سعادتوں نے سعادت ہے آپ سے پائی سعید آپ ، سعادت کی آبرُو بھی آپ سراپا...
  4. تسنیم کوثر

    معجزہ میرے نبی کا

    سبحان اللہ قربان جاوں اجمل سلطان پوری کا کلام ہے ؟؟
  5. تسنیم کوثر

    حسن رضا ایک شعر مع تصویر

    دستگیری کی جو تو نے لغزشِ مستانہ آج آ ہی پہنچے گِ۔۔رتے پڑتے تا درِ مے خانہ آج Dastgeeri ki jo too nay laghzash e mastaana aaj Aa hi pohnche girte parte ta dar e maikhana aaj Samar E Fasahat by Allama Hasan Raza
  6. تسنیم کوثر

    حسن رضا ایک شعر مع تصویر

    کیاکہوں کیا کہہ رہی ہےیہ گھٹا یہ فصلِ گل کیا کہوں کیا چاہتے ہیں شیشہ و پیمانہ آج Kya kahu kya keh rahi hai yeh ghata yeh fasl e gul kya kahu kya chaahte hain sheesha o paimana aajSamar E Fasahat by Allama Hasan Raza
  7. تسنیم کوثر

    حسن رضا ایک شعر مع تصویر

    تلووں سے راستہ چمنِ دِل کشا بنا جلووں سے آئینہ در ودیوار ہوگئے Talwon se rasta chaman.e.dil kasha bana Jalwon say aaiyna darr_o_dewaar ho gay http://www.facebook.com/SamareFasahat
  8. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی:نعت شریف: صہباے طیبہ

    صہباے طیبہ کرم کی نظر ہو کمیٖنے کی جانب بلا لیجیے اب مدیٖنے کی جانب جو ہجرِ مدینہ میں دامن ہوا چاک توجّہ ہو کیوں اُس کو سیٖنے کی جانب لو تیّار ہے کاروانِ محبت چلو جھومتے اب مدیٖنے کی جانب مدینہ میں مرنا بقا کی ضمانت چلو طیبہ میں مَر کے جیٖنے کی جانب جو ایماں کی دولت کا حامل ہے یارو...
  9. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی : نعت شریف: نبیوں کے سلطان

    نبیوں کے سلطان نبیوں کے سلطاں ہیں آپ پیارے آقا صلِّ علیٰ دینِ خدا کی جاں ہیں آپ پیارے آقا صلِّ علیٰ آپ سا کوئی آیا نہیں ہے ،بلکہ رب نے بنایا نہیں ہے خالقِ کل کی شاں ہیں آپ پیارے آقا صلِّ علیٰ آپ سے الفت دین کی پہچاں ، آپ سے نفرت کفر کی پہچاں جانِ جاں ایماں ہیں آپ پیارے آقا...
  10. تسنیم کوثر

    مشاہدرضوی:نصیب(نعت)

    بہت شاندار اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔۔۔
  11. تسنیم کوثر

    مشاہدرضوی:ایک شعر نذرِساداتِ مارہرہ مطہرہ

    واہ جناب عالی !! سبحان اللہ !!
  12. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی : نعت شریف : باعثِ کن فکاں

    باعثِ کن فکاں شاہِ کون و مکاں مالکِ دو جہاں مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ آپ ہی سرورِ انس و جنّ و جناں مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ آپ کے واسطے دونوں عالم بنے ، آپ کے واسطے دونوں عالم بنے آپ کی ذات ہے باعثِ کُن فکاں مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ ہم کوہے آپ ہی کا سہارا شہا ، ہم کو ہے...
  13. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی: نعت شریف : شہرِ یارِ ارم سیدا لانبیا ﷺ

    شہرِ یارِ ارم سیدا لانبیا ﷺ شہرِ یارِ ارم سید الانبیا تاجدارِ حرم سید الانبیا قاسم نعمتِ خالق دوجہاں دیدیں ہم کو نِعَم سید الانبیا آپ ہی کے سبب سے عیاں بے گماں ہے حدوث و قدم سید الانبیا آپ آے تو ظاہر جہاں میں ہوئے ہر وجود و عدم سید الانبیا خوبیِ حُسن میں آپ یکتا ہوئے سر و نازِ قَدَم سید...
  14. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی: نعت شریف: ایٖثار نبی کا

    ایٖثار نبی کا یارب ہے دُعا دیکھ لوں دربار نبی کا دربارِ ضیا بار گہر بار نبی کا دل معدنِ انوار ہو اور ذہن منور گر خواب میں قسمت سے ہو دیدار نبی کا دیتا ہے سبق زندگی کس طرح گزاریں اَخلاق نبی کا ہمیں ایثار نبی کا سنگ باری کے بدلے میں دعاوں سے نوازا لاریب! ہے بے مثل یہ کردار نبی کا ہوں ہیچ...
  15. تسنیم کوثر

    حسن رضا کب دن پھریں گے خدا جانے ۔۔۔۔۔۔۔۔

  16. تسنیم کوثر

    حسن رضا ایک خوب صورت شعر

    دستگیری کی جو تو نے لغزشِ مستانہ آج پہنچے گرتے پڑتے تا درِ مے خانہ آج
  17. تسنیم کوثر

    حسن رضا ایک شعر

    کیاکہوں کیا کہہ رہی ہےیہ گھٹا یہ فصلِ گل کیا کہوں کیا چاہتے ہیں شیشہ و پیمانہ آج
  18. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی : رب کا شاہ کار(نعت)

    جزاک اللہ !! مدیحہ گیلانی صاحبہ توجہ !! @ڈاکٹر مشاہدرضوی
  19. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی: ایٖثار نبی کا (نعت)

    ایٖثار نبی کا یارب ہے دُعا دیکھ لوں دربار نبی کا دربارِ ضیا بار گہر بار نبی کا دل معدنِ انوار ہو اور ذہن منور گر خواب میں قسمت سے ہو دیدار نبی کا دیتا ہے سبق زندگی کس طرح گزاریں اَخلاق نبی کا ہمیں ایثار نبی کا سنگ باری کے بدلے میں دعاوں سے نوازا لاریب! ہے بے مثل یہ کردار نبی کا ہوں ہیچ...
Top