نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    ر و زہ اور ذ یا بیطس

    ر و زہ اور ذ یا بیطس تحریر:قاضی ایم اے خالد(یونانی میڈیکل آفیسر) [align=justify:7b9c12e0a6]رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے والوں کے کھانے پینے کے معمولات یکسر مختلف ہو جاتے ہیں یعنی سحری(سورج طلوع ہونے سے قبل )اور دوسری مرتبہ افطار (یعنی سورج غروب ہونے پر )کھانا کھایا جاتا ہے...
  2. hakimkhalid

    اردو طیارہ News Aggregator

    محترم زکریا بھائی ! اردو News Aggregator کی تنصیب کی خواہش ہے اس سلسلے میں آپکا اردو سیارہ اور پردیسی بھائی کے اردو راکٹ سمیت کم ازکم دس سے زائدNews Aggregator کی انسٹالیشن کرنے کی کوشش کرچکا ہوں ۔ lilina 0.9 اور فیڈ ٹو فیڈ کچھ آسان لگے ہیں ۔جبکہ دیگر کےلیے تکنیکی مہارت کی بہت زیادہ ضرورت...
  3. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے:حکیم خالد [align=justify:fcf0e5fb55] روحانی تسکین کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنے سے جسمانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے۔ 'اسٹریس و اعصابی تناؤختم کرکے بیشتر نفسیاتی امراض سے...
  4. hakimkhalid

    مبارکباد چھوٹے حکیم صاحب کی تشریف آوری

    محترم اراکین محفل! اللہ تعالٰی نے چاند سے بیٹے سے نوازا ہے ۔اور اس کے ساتھ ہی بفضلِ تعالٰی تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہوگئی ہیں۔ماشاء اللہ اراکین اردو محفل کو بھی فیملی کا حصہ سمجھتا ہوں اسی لیے یہ خوشی آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    ورڈ پریس 2.0x کی ڈیفالٹ تھیم جسے نبیل سَر نے اردو کے لیے کسٹمائز کیاہے ۔درج ذیل ربط پر اپلائی ہے۔ http://wp.ueuo.com/hkblog1/ اس تھیم کے حصول کےلیے یہاں کلک کریں۔ اوردرج ذیل ربط پر زکریا سَر کی کسٹمائز شدہ ورڈ پریس 2.0x کی ڈیفالٹ تھیم اپلائی کی گئی ۔ http://wp.ueuo.com/hkblog/ اس...
  6. hakimkhalid

    مبارکباد شبِ برات مبارک ہو

    تمام معزز قارئین اردو محفل کو [marq=up:ffdbe634b4][/marq:ffdbe634b4]
  7. hakimkhalid

    اردو فورم میںRSSپبلشننگ کےلیے سپورٹ درکار

    محترم زکریا سَر! اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔ فورم میں RSSپبلشننگ کےلیے کو نسے موڈ کی تنصیب کی جائے؟ اس سلسلے میں اور Search Engine Submission and Optimization کے بارے میں مزید معلومات کےلیے کچھ انفارمیشن یا ربط مل جائیں تو مشکور ہوں گا ۔
  8. hakimkhalid

    ذہنی دباؤ ۔ مریضوں میں دن بہ دن اضافہ

    ذہنی دباؤ ۔ مریضوں میں دن بہ دن اضافہ ذہنی دباؤ اور تناؤ ماحول اورنفسیات کے زیر اثر پیدا ہونے والے تناؤ کو کہتے ہیں تھوڑا سا ذہنی تناؤ برا نہیں ہے اس سے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد ملتی ہے ۔ بہت زیادہ تناؤ بیماری ہے جس سے مختلف مسائل اور امراض پیدا ہوسکتے ہیں ۔ ان...
  9. hakimkhalid

    مبارکباد پیارے ‘‘پردیسی‘‘ بھی محسن بن گئے

    پردیسی بھائی کی 100 پوسٹس ہو گئی ہیں۔ ان کا رینک اب محسن ہونا ہی تھا ۔ دینی معلومات ،ویب ڈیزائننگ، طرح طرح کے خوبصورت بلاگ اور ویب ٹیمپلیٹس کے حوالے سے محسن تو وہ پہلے ہی تھے سب کے، اب عہدہ بھی مل گیا محسن کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [marq=up:500fce04ab]مبروک یا اخی[/marq:500fce04ab]
  10. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں quote باکس کی تنصیب، سپورٹ درکار

    محترم اساتذہ کرام! السلام علیکم اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی مبارک اردو محفل میں نصب quote باکس جیسے موڈ کی ورلڈ پیس فورم میں تنصیب کا خواہشمند ہوں فی الحال ای میل سٹائل اقتباس موڈ اپلائی کیا ہے ۔جو کسی حد تک کام تو دے رہا ہے۔لیکنiGCStation تھیم پر اسکا quote باکس کام نہیں کرتا جبکہ سب سلور...
  11. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    دنیا والو! امن کے ٹھیکیدارو! ہمارا جرم کیا تھا ذرا ہمیں بھی تو بتاؤ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
  12. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

  13. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [marq=up:4a237ee75f]خبردار[/marq:4a237ee75f] [align=justify:4a237ee75f]ختم نبوت صلی للہ علیہ وسلم پر ایمان رکھنے والے جو افراد Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ کے دھاگے پر بحث و مباحثہ کر رہے ہیں وہ نادانستہ طور پر بالواسطہ احمدیت اور مندرجہ بالا ویب سائٹ کو فروغ دے رہے ہیں ۔لہذا اس...
  14. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    [align=justify:87b746eeab]ورلڈ پیس فورم کیسے تجرباتی طور پر وجود میں آئی یہ تو سب کو معلوم ہی ہے۔اس سلسلے میں اپنے تمام تجارب سے قارئین اردو محفل کو آگاہ رکھتا ہوں تاکہ لاعلمی میں جو غلطیاں مجھ سے سرزد ہوئیں دیگر کو اس سے علم حاصل ہو اور ان سے نہ ہوں۔ ورلڈ پیس فورم کے عارضی تعطل میں جو عوامل...
  15. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب اور مسائل

    استاد مکرم نبیل اور زکریا بھائی! اردو پی ایچ پی بی بی میں کم از کم دو موڈز یعنی کلر بار اور الائنمنٹ موڈ تو نہایت ضروری ہیں انکی اور دیگر موڈز کی انسٹالیشن کے بارے میں ہدایات کا انتظار ہے کہ کون سے موڈز انسٹال کیے جائیں اور کیسے؟ اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب میں...
  16. hakimkhalid

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    ماوراء بہنا! [align=justify:2208d90c9d]کندھوں کی تھکاوٹ اور درد کےلیے درج ذیل Shoulder's Excrcisesمفید ہیں 1۔۔۔آپ اپنے دونوں بازوؤں کو سر کے پیچھے سے اس طرح لے جائیں کہ کندھے اوپر کی طرف اٹھے ہوئے ہوں مگر کہنیوں سے جھکے ہوئے ہوں اسی حالت میں ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ کی کہنی پکڑیں اور کہنی سر...
  17. hakimkhalid

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(1)

    نبیل بھائی! [align=justify:daa83f8b24]کمپیوٹر کے زیادہ استعمال سے کلائیوں اور کہنیوں میں جو شدید درد نکل آتی ہے۔ اس کے لیے مزکورہ نسخہ تومفید ہے ہی تاہم اس کےلیے دنیا بھر میں ایکسر سائز کو زیادہ مفید گردانا جاتا ہے۔جب ٹائپینگ کرتے کرتے ہاتھ تھک جائیں کلائیاں جواب دے جائیں اور کہنیوں میں درد...
  18. hakimkhalid

    فونٹ سائز اور لائنیں گڈمڈ

    نبیل بھائی، زکریا بھائی اور دیگر ماہرین! میں نے فورم ٹمپلیٹ میں اپنے طور پر کچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔تا کہ تمام یونیکوڈ اردو فورم یکساں نہ دکھائی دیں۔ باقی سب تو ٹھیک ہے۔لیکن اس ٹمپلیٹ میں پوسٹننگ ڈیفالٹ فونٹ کو اگر بڑا کریں تو ptکم ہوکر الفاظ کی سطریں ایک دوسرے سے مل جاتیں ہیں ۔ اس کے حل کا...
  19. hakimkhalid

    گردے کی پتھری کا گھریلو علاج

    قیصرانی بھائی! انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے۔بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے...
  20. hakimkhalid

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    شمشاد بھائی ! ذیا بیطس کا غذائی پرہیز ہی واحد علاج ہے۔جدید میڈیکل سائنس بھی ذیابیطس کے حتمی علاج سے ابھی تک عاری ہےاور تاحال صرف شوگر کے توازن کو برقرار رکھنا ہی علاج کہلاتا ہے۔جو دیسی،قدرتی ،یونانی علاج سے بھی ممکن ہے۔درج ذیل تدابیر سےشوگر لیول کنٹرول اور مرض کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔...
Top