نتائج تلاش

  1. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    سر غلطی ہو گئی۔ معافی چاہتا ہوں آئند ہ خیال رکھوں گا
  2. محمد صہیب اعظم

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    بھائی دیکھیں انعامات نہ بھی ہوں تو کوئی بات نہیں۔ بس مزہ آنا چاہئے۔
  3. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ، قسط نمبر 2

    محمد وارث ابن سعید نایاب مقدس مہ جبین عندلیب سیدہ شگفتہ تعبیر نیلم تبسم یوسف ثانی الف عین برگ حنا نمرہ محمد امین عثمان سید تراب کاظمی چھوٹاغالبؔ محمد بلال اعظم ابن سعید شمشاد fahim محمد امین نبیل فاتح محب علوی قیصرانی عثمان م۔م۔مغل زین نایاب زحال مرزا ذوالقرنین سید تراب کاظمی سیدہ شگفتہ فرحت...
  4. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ، قسط نمبر 2

    السلام علیکم علامہ محمد اقبال رحمت اللہ کے شکوے کے سلسلے کے اگلے بند کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔پڑھیں، سمجھیں اور سنیں۔ تشریح یااللہ! یہ بجا طور پر سچ ہے کہ ہم مسلمان اطاعت گزاری میں مشہور ہیں، کلمہ گو ہیں، مگر ہماری زبوں حالی،محکومی اور زوالِ علم، اپنی کسمپرسی کی کہانی تیرے حضور پیش کرنے پر...
  5. محمد صہیب اعظم

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    بھائی میں پوری کوشش کروں گا۔ میں اس کا بہت حامی ہوں کے گرافکس کے سلسلے بھی ہونے چاہیئں ۔ اور میں اس طرح کا سلسلہ شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کو تیار ہوں
  6. محمد صہیب اعظم

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    بھائی وہ میں بھی جانتا ہوں کہ اس طرح کا سافٹ ویر موجود ہے ۔لیکن پھر بھی میں خود بنانا چاہتا ہوں
  7. محمد صہیب اعظم

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    مین یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ ایک ڈیزائننگ کا مقابلہ بھی ہونا چاہئے۔ جس میں ڈیزائنر حضرات محفل کی سالگرہ کے موقع پر اپنی پسند سے شاعری ڈیزائن کر کے دیں۔
  8. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    جاری کیوں نہ رہے۔ آپ دیکھیں گے یہ شکوے کے تیس بند ہیں اور یہ روزانہ کی ایک قسط کے حساب سےیہ تیس روز مکمل چلے گا اور پھر یہ ختم ہونے کے بعد جوابِ شکوہ شروع ہو گا اور پھر اس کے بعد اور کچھ شروع ہو گا ۔ لیکن ہو گا صرف علامہ محمد اقبالٌ کے بار ے میں۔
  9. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    السلام علیکم آج اردو محفل کی سالگرہ کے موقعے پر میں ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہوں۔ جس میں علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری ڈیزائن کی ہوئی، اس کی تشریح اور اس کی ویڈیو ساتھ دیا کروں گا۔ مقصد یہ ہے کہ لوگ علامہ محمد اقبال ؒ کی شاعری کو پڑھیں ، سمجھیں اور سنیں۔ امید ہے آپ سب کو یہ سلسلہ بہت پسند آئے گا۔...
  10. محمد صہیب اعظم

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    السلام علیکم میں ایک ایسا سافٹ ویر بنانا چاہتا ہوں کہ جس میں علامہ اقبال کا تمام کلام دیا جائے۔ اور اگر ہم سرچ کے آپشن میں کوئی لفظ لکھیں جیسے ہم اقبال لکھیں تو تمام شاعر ی میں سے وہ اشعار جن میں اقبال آتا ہے وہ آ جائیں۔ مجھے وژیل بیسک 6 کا علم ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میری مدد کریں۔
  11. محمد صہیب اعظم

    بھائی کیا میں آپ کے نام سے آپ کی کوئی تشریح دوسری جگہ دے سکتا ہوں.

    بھائی کیا میں آپ کے نام سے آپ کی کوئی تشریح دوسری جگہ دے سکتا ہوں.
  12. محمد صہیب اعظم

    کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں؟

    مجھے میرے فزکس کے سر نے دو اقبال کے اشعار بتائے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں۔ کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں یا نہیں؟ روئیں وہ جو منکر ہیں شہادتِ حسین کے ہم زندہ جاوید کا ماتم نہیں کرتے ڈوبتا سورج ہمیں یہ بتاتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
  13. محمد صہیب اعظم

    دعا ئیہ نظمیں چاہئے

    السلام علیکم ! مجھے چند گھنٹے کے اندر اندر دو تین دعائیہ نظمیں چاہئے۔ برائے مہربائی میری مدد کریں۔
  14. محمد صہیب اعظم

    open APK files

    میں apk file کو اپنے سسٹم میں کیسے اوپن کروں
  15. محمد صہیب اعظم

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    مجھے "ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بطور پاکستانی" اس بارے میں چند لائنیں چاہئیں۔ آپ یہاں پر کچھ ان کے پاکستانی ہونے کی حیثیت سے چند لائنیں شیئر کر دیں۔ مجھے یہ ایک دو دنوں تک چاہیئں۔
Top