نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    میرے خیال میں ان سب کو چھوڑ کر آپ ان پیج والوں سے ہی ڈیل کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کا فونٹ برصغیر ہند و پاک میں ہی چلے گا۔ فیض نستعلیق کے فیل ہونے کے بعد ویسے بھی انہیں دہلوی سے ہٹ کر ایک فونٹ کی ضرورت ہے اسی لیے وہ ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں، کبھی شاکر القادری کبھی زہیر البازی۔۔۔۔بعد می فونٹ...
  2. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ممکن ہے آصف صاحب سید منظر سے ہی سننا چاہتے ہوں
  3. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    لنک شیئر کرنے کا مقصد؟
  4. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عارف کریم اینڈ کمپنی :D کی کارگزاریوں کی وجہ سے کئی اداروں کے پروجیکٹس خطرے میں پڑ گئے ہیں. :eek:
  5. ناظم رضا مصباحی

    مدد چاہیے

    اب پیج 3 میں بلٹ ان کنورٹر ہے۔ پرانے ان پیج کی فائل ان پیج 3 میں کھولیں اور کسی بھی یونیکوڈ سپورٹڈ سافٹویئر میں پیسٹ کر لیں۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    InPage، SinaSoft، Winsoft، Maryam Soft سمیت دیگر اداروں سے بات کیجیے۔ کوئی نہ کوئی تو رسپانس دے گا ہی۔ ورنہ کب تک آپ اسے سینے سے لگائے رہیں گے۔ آپ کے یہاں تو شاید ہی کوئی ادارہ اس کی واجبی قیمت دینے کو تیار ہو۔ پھر بھی PakData وغیرہ سے رابطہ کر کے دیکھیے۔
  7. ناظم رضا مصباحی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    شاہد رضا خان میں اس کلر کی بات نہیں کر رہا۔ پیج کے چاروں طرف جو تھیم کا سیاہ رنگ ہے اس کی بات کر رہا ہوں۔ ویسے ان ڈیزائن میں جمیل نستعلیق کا نمونہ دیکھیں۔ مزہ آ گیا بھائی۔ اب تو میں نے ان ڈیزائن سیکھنے کا عہد کر لیا ہے۔:)
  8. ناظم رضا مصباحی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    اس کا ماحول یعنی سیاہ تھیم سے سب سے زیادہ دقت ہے۔ کورل آفس وغیرہ کی پس منظر سفید ہے جو کہ آنکھوں کو بھاتا ہے۔ کوئی طریقہ ہے کہ اس کی سیاہی دور کی جاسکے؟ :)
  9. ناظم رضا مصباحی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ڈیکسٹاپ پبلشنگ کے میدان میں ایڈاب ان ڈیزائن کافی شہرت رکھتا ہے. اس کے لیے ایران والوں نے تصمیم جبکہ سید منظر صاحب نے مبین نامی پلگ ان بھی بنا رکھے ہیں. ادھر جب عارف کریم صاحب نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے جمیل نوری نستعلیق، کرننگ اور آٹو کشیدہ کے ساتھ ریلیز کیا تو مجھ جیسے بہت سوں نے اس میں...
  10. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    چند سال قبل انہوں نے اعلان تو لگیچر بیسڈ کا کیا تھا لیکن اب تو وہ کیریکٹر بیسڈ کا کہ رہے ہیں.
  11. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    وقت کا پتہ نہیں. گوگل پہ ہے یہ اور منظر صاحب نے بھی یہی دکھایا تھا اسی طرح موبائل کا اسکرین شاٹ بھی دیکھا تھا میں نے. سجے سجائے نمونے بالکل الگ چیز ہیں جبکہ ان نمونوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی کافی کام باقی ہے.
  12. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ذرا "چشم تصور" میں اسی متن کو جوہر نستعلیق میں ٹائپ کیجیے. :)
  13. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    علی نستعلیق کے ڈائریکٹ ٹائپ نمونوں کو دیکھ کر میں کہ سکتا ہوں کہ آپ کے جمیل نستعلیق کا بنیادی فونٹ یعنی جوہر نستعلیق اس سے ابھی بھی بدرجہا بہتر ہے. ہو سکتا ہے مبین پلگ ان کی وجہ سے علی نستعلیق میدان مار لے....
  14. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    فی الحال تو ایک ہی بندے سے امیدیں وابستہ ہیں...... عارف کریم
  15. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    دھوکے سے cs4 لکھ دیا تھا۔ میرے پاس InDesign Cs5 Middle Eastern version 7 ہے۔ کیا اس میں بھی نستعلیق فونٹ دقت کرتے ہیں؟
  16. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    InDesign CC بھی ہے لیکن پھر تصمیم سے دستبردار ہونا پڑے گا. Cs4 کا کوئی حل ہو تو ٹھیک ہے ورنہ CC انسٹال کرنا پڑے گا. جمیل کو تو چھوڑا نہیں جا سکتا.
  17. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    پرانا ہی چل جاتا. پرانے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے. :ROFLMAO: کوئی بھی نستعلیق فونٹ درست کام نہیں کر رہا. یہ والا منھ چھپا کر ہی بیٹھ گیا اور گیسٹ نبیل نستعلیق کی حالت تو دیدنی ہے. o_O
  18. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    InDesign cs5 میں یہ حال ہے جمیل نستعلیق کرننگ والے کا جبکہ پرانا والا یہ رہا۔ arifkarim
  19. ناظم رضا مصباحی

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    ڈاؤنلوڈ ہو تو رہا ہے۔ یہ کیسا سافٹویئر ہے؟
Top