پروگرام کو تقریبا مکمل کر ہی دیا ہے
ساؤنڈ ایفیکس بھی ڈال دیئے ہیں،آواز کو آپ بند بھی کر سکتے ہیں سپیکر کے آئکون کو کلک کرکے ،اس کے علاوہ کیٹگری کو سیلکٹ کرنا اور آسان اور مشکل سوالات کو منتخب کرنے کی سہولت بھی دے دی ہے ۔اس کے علاوہ اوپر کی طرف"سوالات کے لئے کیٹگری کا انتخاب کریں " کو کلک کرنے...