نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب میں تمام عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    ضرب عضب میں تمام عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے' ڈان اخبارتاریخ اشاعت 22 جولائ, 2014 اسلام آباد: حکومت نے دوبارہ زور دیا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن میں بلا امتیاز تمام عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امورخارجہ سر تاج عزیز نے پیر کو امریکا...
  2. اقبال جہانگیر

    پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 28 دہشتگرد ہلاک

    پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 28 دہشتگرد ہلاک راولپنڈی......شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 28 مقامی اور غیر ملکی دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے آج علی الصبح شوال کے علاقے میں فضائی کارروائی کی...
  3. اقبال جہانگیر

    پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ڈان اردواور ظاہر شاہتاریخ اشاعت 20 جولائ, 2014 پشاور:پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی محافظ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں...
  4. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں آٹھ مشتبہ جنگجو ہلاک

    شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں آٹھ مشتبہ جنگجو ہلاک ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 19 جولائ, 2014 ۔ — اے پی فائل فوٹو پشاور: پاکستان کی قبائلی ایجنسی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم آٹھ مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے جمعہ کی رات بتایا کہ امریکی ڈرون طیاروں نے رات تین...
  5. اقبال جہانگیر

    پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی

    پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی 18 جولائی 2014 (20:54) پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے پشت خرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشت خرہ کے علاقے میں سیکیورٹی پر...
  6. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ میں مسجد کے باہر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے چار افرادجاں بحق

    کوئٹہ میں مسجد کے باہر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے چار افرادجاں بحق 18 جولائی 2014 (14:56) کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیلائیٹ ٹاﺅن کے علاقے میں مسجد کے باہر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سٹیلائیٹ ٹاﺅن کے علاقے محمود آباد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے...
  7. اقبال جہانگیر

    باجوڑ میں ماموند قومی لشکر نے عسکریت پسندوں کے 6 گھر جلا دیے

    باجوڑ میں ماموند قومی لشکر نے عسکریت پسندوں کے 6 گھر جلا دیے باجوڑ ... ......باجوڑایجنسی میں ماموند گرینڈ قومی لشکر نے عسکریت پسندوں کے 6گھر جلادیے۔ عسکریت پسندوں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند میں 21سو افراد پر...
  8. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب کا مقصد ریاست کی رٹ قائم کرنا ہے، وزیراعظم

    آپریشن ضرب عضب کا مقصد ریاست کی رٹ قائم کرنا ہے، وزیراعظم اسلام آباد ........وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کا مقصد ریاست کی رٹ قائم کرنا ہے، فوج یہ جنگ ملک میں امن اور استحکام کے لیے لڑرہی ہے، فورسز کو مکمل قانونی حمایت بھی فراہم کی جائے گی۔وزیر اعظم نواز شریف وفاقی وزراء...
  9. اقبال جہانگیر

    عوام کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے گا : آئی جی خیبرپختونخوا

    عوام کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے گا : آئی جی خیبرپختونخوا 18 جولائی 2014 (11:19) پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ناصر خان درانی کا کہنا ہے کہ پولیس دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہے اور یقین دلاتے ہیں کہ عوام کا ہر ممکن تحفظ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کی پولیس...
  10. اقبال جہانگیر

    پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، 1 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

    پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، 1 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پشاور...... پشاور کے علاقے وزیر باغ میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہو ا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس وین وزیر باغ کے علاقے میں معمول کے گشت پر تھی۔ دھماکا سڑک...
  11. اقبال جہانگیر

    خیبر ایجنسی: غنڈی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید

    خیبر ایجنسی: غنڈی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید خیبر ایجنسی...... خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس میں 8 ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔فورسزکی جوابی فائرنگ سے 4 شدت پسند مارے گئے اور 3 کوگرفتارکرلیاگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
  12. اقبال جہانگیر

    طالبان نےکابل ائیر پورٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    طالبان نےکابل ائیر پورٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی کابل..... کابل ائیر پورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں نے ائیر پورٹ کے باہر ایک بلڈنگ سے ہوا ئی اڈے پر فائرنگ کی ہے۔ طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی. غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ایئرپورٹ کے شمال میں واقع ایک زیر...
  13. اقبال جہانگیر

    تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت 500 افراد گرفتار'

    تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت 500 افراد گرفتار' ڈان اردوتاریخ اشاعت 16 جولائ, 2014 اسلام آباد : مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبعے میں تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت ملک بھر سے 500 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ برطانوی ادارے بی بی سی کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت...
  14. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں لڑائی، 65 اور 71ء سے بڑی جنگ ہے، آپریشن لاہور اور کراچی میں بھی ہوگا، عبدالقادر

    شمالی وزیرستان میں لڑائی، 65 اور 71ء سے بڑی جنگ ہے، آپریشن لاہور اور کراچی میں بھی ہوگا، عبدالقادر بلوچ لاہور(جنگ نیوز) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ آپریشن صرف شمالی وزیرستان میں نہیں، ساتوں ایجنسیز، لاہور اور کراچی میں بھی ہوگا، فوجی آپریشن اچانک ہونا بہت ضروری ہوتا ہے، اگر...
  15. اقبال جہانگیر

    ہنگو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، چار افراد ہلاک

    ہنگو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، چار افراد ہلاک ڈان اردوتاریخ اشاعت 17 جولائ, 2014 پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر...
  16. اقبال جہانگیر

    لاہور آپریشن مکمل، نو شدت پسند ہلاک

    لاہور آپریشن مکمل، نو شدت پسند ہلاک ڈان اردو ٹی وی تاریخ اشاعت 17 جولائ, 2014 لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ میں مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف دس گھنٹے سے جاری آپریشن کو مکمل کرلیا گیا ہے جس میں نو شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو...
  17. اقبال جہانگیر

    حکومت نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی منصوبہ بندی کرلی

    حکومت نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی منصوبہ بندی کرلی 16 جولائی 2014 (16:40) لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں آپریشن کے بعد ملک کے بندوبستی علاقوں میں بھی بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کے بعد انہیں شہروں اور قصبہ جات میں چھپنے کی جگہ، اسلحہ، ریکی ، رقم اور ٹھکانے فراہم...
  18. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان کا نوازشریف اورعمران خان پرحملوں کا منصوبہ

    شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلے میں خبردار کیا ہے کہ شدت پسند آپریشن ضرب عضب کی حمایت کرنے پر وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ شدت پسند کمانڈر عمر خالد خراسانی اور...
  19. اقبال جہانگیر

    افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں'

    ڈان اخبارتاریخ اشاعت 16 جولائ, 2014 اسلام آباد: وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی خصوصی نمائندہ ایمبیسیڈر ایلزبتھ جونز کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران یہ مطالبہ کیا۔...
  20. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی :دہشتگردوں کیخلاف قبائل سے مل کرکارروائی کا فیصلہ،آپریشن موخر

    باجوڑ ایجنسی :دہشتگردوں کیخلاف قبائل سے مل کرکارروائی کا فیصلہ،آپریشن موخر 16 جولائی 2014 (10:30) خار، باجوڑ ایجنسی (ما نیٹرنگ ڈیسک )باجوڑ ایجنسی میں سیکورٹی فورسز، پولیٹیکل انتظامیہ اور ماموند قبائل کے درمیان جرگہ کا انعقاد کیاگیاجس میں دہشتگردوں کےخلاف مل کر آپریشن کرنے کا فیصلہ موخر...
Top