نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    قبائل دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے:میجر جنرل عاصم باجوہ

    قبائل دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے:میجر جنرل عاصم باجوہ پشاور......افواج پاکستان کےترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے قبائل دہشت گردوں کو علاقے میں واپس نہیں آنے دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب قبائل شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں...
  2. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب کا پہلا مرحلہ مکمل، آئی ایس پی آر

    ڈان اردو تاریخ اشاعت 10 جولائ, 2014 تصویر بشکریہ ظاہر شاہ شیرازی۔ اسلام آباد: پاکستانی فوج کا جمعرات کے روز کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن کا 'فیز ون' مکمل کرلیا...
  3. اقبال جہانگیر

    پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق

    پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق پشاور...... پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس موبائل پرفائرنگ سے 2 پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سےایک حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں...
  4. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چھ مبینہ دہشتگردمارے گئے

    شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چھ مبینہ دہشتگردمارے گئے 10 جولائی 2014 (12:20) میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھ افراد مارے گئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں پاک افغان سرحدی علاقے ڈوگہ مدہ خیل میں جاسوس طیارے نے ایک گاڑی اور...
  5. اقبال جہانگیر

    بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک

    بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک سید علی شاہ تاریخ اشاعت 10 جولائ, 2014 ۔ —اے پی فائل فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعرات کو علی الصبح فائرنگ کر کے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ سیکورٹی حکام نے ڈان۔ کام کو بتایا کہ لورالائی کے قدرتی...
  6. اقبال جہانگیر

    حافظ گل بہار جہاں ملا مار دیں گے'

    حافظ گل بہار جہاں ملا مار دیں گے' متین حیدر اور ڈان اردو ٹی وی تاریخ اشاعت 09 جولائ, 2014 تازہ فضائی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے تین مبینہ ٹھکانے تباہ کردیئے—۔فائل فوٹو پشاور: شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران آج بدھ کے روز کمانڈر میجر جنرل ظفر اللہ خان نے...
  7. اقبال جہانگیر

    وزیرستان کے بعد گلگت کے جنگلات میں بھی فوجی کارروائی ، طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ، دوشرپسندگرفتار

    وزیرستان کے بعد گلگت کے جنگلات میں بھی فوجی کارروائی ، طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ، دوشرپسندگرفتار 09 جولائی 2014 (12:31) میران شاہ، گلگت(خصوصی رپورٹ)پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے ساتھ ساتھ دیامر، گلگت کے جنگلات میں بھی طالبان کے خلاف کارروائی کی ہے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات...
  8. اقبال جہانگیر

    پشاور: اچینی میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی

    پشاور: اچینی میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی پشاور.........پشاورمیں فائرنگ سے 2افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے اچینی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ سے 3افرادزخمی بھی ہوئے۔ جاںبحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اور...
  9. اقبال جہانگیر

    بنوں:جی ٹی ایس چوک پر رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

    بنوں:جی ٹی ایس چوک پر رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2 زخمی بنوں .....بنوں میں رکشہ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میںجی ٹی ایس چوک پر نامعلوم ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 2افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کواسپتال...
  10. اقبال جہانگیر

    پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ، 2اہلکار زخمی ،دہشت گرد گرفتار ساتھی کو چھراکر فرار

    پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ، 2اہلکار زخمی ،دہشت گرد گرفتار ساتھی کو چھراکر فرار 08 جولائی 2014 (21:53) مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ صدر علی پور پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے اپنے ساتھی کو چھرالیا ہے ، فائرنگ کے تبادلے میں دوپولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق چند دہشت گردوں...
  11. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب : جیٹ طیاروں کی بمباری میں 13دہشت گرد ہلاک ، سات ٹھکانے تباہ

    ضرب عضب : جیٹ طیاروں کی بمباری میں 13دہشت گرد ہلاک ، سات ٹھکانے تباہ 08 جولائی 2014 (13:50) را ول پنڈی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیر ستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے...
  12. اقبال جہانگیر

    فوج دہشت گردوں اور ان کی کمیں گاہوں کاخاتمہ کردے:آرمی چیف

    فوج دہشت گردوں اور ان کی کمیں گاہوں کاخاتمہ کردے:آرمی چیف میران شاہ.........آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور فوجیوں سے کہا کہ وہ مقامی اور غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کی کمیں گاہوں کا مکمل خاتمہ کر دیں۔ فوجیوں سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت...
  13. اقبال جہانگیر

    پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

    پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پشتخرہ میں ایک پولیس موبائل کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشتخرہ تھانے کی پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ...
  14. اقبال جہانگیر

    صوبائی دارالحکومت میں9دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع،پولیس ہائی الرٹ

    صوبائی دارالحکومت میں9دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع،پولیس ہائی الرٹ 08 جولائی 2014 (02:02) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں 9دہشتگردوں کے داخلے کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آگئی،اہم مقامات پر پولیس ناکے لگا دئیے ،داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی چیکنگ شروع ، رات گئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا...
  15. اقبال جہانگیر

    طالبان کو لڑائی کے بعد ’فلاح ‘یاد آگئی

    طالبان کو لڑائی کے بعد ’فلاح ‘یاد آگئی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے قاری شکیل گروپ نے الصافی مہمند ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نام سے فلاحی تنظیم تشکیل دے دی ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے سرکردہ سجاد عرف چھوٹو نے اس فلاحی تنظیم کو تشکیل دیا ہے اور اب تک...
  16. اقبال جہانگیر

    حکومت نے مذکرات کے نام پر دھوکہ دیا،بدلہ لیں گے: شاہد اللہ شاہد

    حکومت نے مذکرات کے نام پر دھوکہ دیا،بدلہ لیں گے: شاہد اللہ شاہد ۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے حکومت پاکستان سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کبھی مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہی نہیں تھی ،حکومت نے مذکرات کے نام پر جو دھوکہ کیا اس پر اسے کبھی معاف نہیں کریں...
  17. اقبال جہانگیر

    بندوق اور ڈنڈے سے شریعت مسلط نہیں کی جاسکتی ، دہشت گردوں کے بعد کرپٹ حکمرانوں کا نمبر آئے گا : الطاف

    بندوق اور ڈنڈے سے شریعت مسلط نہیں کی جاسکتی ، دہشت گردوں کے بعد کرپٹ حکمرانوں کا نمبر آئے گا : الطاف حسین 06 جولائی 2014 (20:13) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پرملک میں شریعت مسلط نہیں کی جاسکتی ،پاکستان میں اسلامی نظام چاہنے والے...
  18. اقبال جہانگیر

    حکومت جلد آپریشن ختم کرنا چاہتی ہے، ضرب عضب پر ٹائم فریم دینا ممکن نہیں، وزیردفاع

    حکومت جلد آپریشن ختم کرنا چاہتی ہے، ضرب عضب پر ٹائم فریم دینا ممکن نہیں، وزیردفاع سیالکوٹ ( آئی این پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ضرب عضب پر ٹائم فریم دینا ممکن نہیں، حکومت آپریشن جلد ختم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ تمام قبائلی علاقوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مکمل...
  19. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

    ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری میران شاہ.......شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے۔ تین ہفتوں سے جاری کارروائیوں میں چار سو کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے درجنوں ٹھکانےتباہ کیے جاچکے ہیں ۔ دوسری جانب ساڑھے سات لاکھ افراد کی نقل...
  20. اقبال جہانگیر

    حیدر آباد: پولیس پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

    حیدر آباد: پولیس پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک ڈان اردو تاریخ اشاعت 07 جولائ, 2014 فائل فوٹو حیدرآباد: لطیف آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر سات میں نامعلوم ملزمان نے تھانہ اے سیکشن کی موبائل پر اندھا دھند فائرنگ...
Top