جھوٹ پر جھوٹ بولنا نواز شریف کا وطیرہ ہے، کلثوم کی بیماری بھی ایک جھوٹ ہے، ایک مریض جو لائف سپورٹ پر ہو، کیا اس کا آپریشن کیا جاسکتا ہے، کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں کرے گا۔ ۔ ۔ ۔ نہ ایسا ہوتا ہے۔
اب انھوں نے جمعہ کو واپسی کا اعلان کیا ہے، کچھ بھروسہ نہیں ہے یہ بات بھی جھوٹ ہو اور عین وقت پر کوئی بہانہ...