نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

    خاکم بدہن امانت بھائی: آپ میرے بزرگ اور انتہائی محترم ہستی ہیں۔ آپ سے اختلاف کرنا نامناسب لگتا ہے مگر (خاکم بدہن) آپ نے یہ کیسے کہہ دیا کہ جاوا سیکھنا بچوں کے لیے آسان ہے۔ قبلہ جس لینگویج کا اوّلین پروگرام بھی OOP یعنی Object Oriented Programming سمجھنے کا محتاج ہو اس کو آپ بچوں کے لیے سہل...
  2. شارق مستقیم

    اردو محفل کے مختلف کردار

    تحریروں سے اگر جانچیں اعجاز صاحب، جیسبادی نے بالکل درست کہا ہے۔ میرا مقصد یہی تھا کہ ہم یہاں پر موجود لوگوں کو ان کی تحریروں سے اگر جانچیں تو کیا اندازہ لگا پائیں گے۔ اس معاملے میں غالباً شعیب صفدر اور ڈاکٹر افتخار سے ناانصافی کی گئی ہے جن کی تحریروں میں انصاف اور طب تو اتنا نظر نہیں آتی۔...
  3. شارق مستقیم

    اردو محفل کے مختلف کردار

    اردو محفل خاصی آباد ہوچکی ہے اور یہاں مختلف پس منظر کے حامل احباب بڑی تعداد میں جمع ہوچکے ہیں۔ میں ایسے ہی غور کر رہا تھا کہ اراکین کو اگر کیٹیگرائز کیا جائے، تو کس طرح کی صورت سامنے آئے گی۔ اب ذیل میں میرے کچھ خیالات (opinion) ہیں۔ انجینئر نبیل سیاستدان زکریا معلم، محقق اعجاز اختر...
  4. شارق مستقیم

    تخلّص کا نشان

    فیض احمد فیضؔ فیض احمد فیضؔ نفیس میں 0614 کے مقام پر۔ بیبل پیڈ سے بآسانی مل گیا۔
  5. شارق مستقیم

    تعارف آہ، میری آمد!

    زندگی کا وہ موڑ میرا خیال ہے کہ امانت صاحب کی زندگی کا وہ موڑ آ چکا ہے جس میں آدمی کو ایک خیال رکھنے والے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ یہ اسی لیے بار بار بیمار پڑ رہے ہیں۔
  6. شارق مستقیم

    کیٹیگریز

    + جی ان میں جن الفاظ کے آگے + کا نشان ہے ان کی تصاویر میں پہلے ہی جملہ کی ایک ڈائریکٹری میں ڈال چکا ہوں۔ اب ڈائیریکٹری پاتھ یاد نہیں آرہی۔ آپ ہی کی امیج ڈائریکٹری کے آس پاس کہیں تھی۔
  7. شارق مستقیم

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    خیال میرا بھی [ذاتی] خیال یہی ہے کہ غیر ضروری ترجمے سے پرہیز کیا جائے اور پنگ وغیرہ تکنیکی ٹرمز کی اگر مقبول اردو اصطلاح مل جائے تو خوب ورنہ اسی کو استعمال کیا جائے۔ اتفاق سے شمیل کے ذ پ کے ساتھ ہی مجھے ایک آرٹیکل پڑھنے کا موقع ملا۔ اس میں دیکھیں یہی مسئلہ زیرِ بحث ہے۔ مسئلہ وہی ہے کہ جب...
  8. شارق مستقیم

    کیٹیگریز

    ٹیکنالوجی کی خبروں کی وہ موٹی موٹی کیٹیگریز جن میں لوگوں کو دلچسپی ہوسکتی ہے: +SUN Microsystems +Linux +BSD +PDAs Cellphones Wireless +Microsoft +Intel +Novell +Databases Development Privacy +Security Encryption Bugs & Viruses +Windows +Mac OS X...
  9. شارق مستقیم

    تعارف آہ، میری آمد!

    دعاگو امانت صاحب انٹرنیٹ پر اردو کی انتہائی محترم شخصیت ہیں۔ آپ کی یہاں آمد ہم سب کی عزت افزائی ہے۔ آپ خاصے نازک آدمی بھی ہیں اس لیے ہم آپ کی صحت کے لیے دعاگو رہتے ہیں۔
  10. شارق مستقیم

    خبروں کے ماخذ

    کچھ پسندیدہ سائٹس ٹیکنالوجی کے حوالے سے میری کچھ پسندیدہ سائٹس: http://www.theregister.com http://www.theinquirer.net یہ دو سائٹیں مختصر متن کی خبریں لکھتی ہیں۔ خاصی دلچسپ! http://news.zdnet.com/ http://www.wired.com/news/technology/...
  11. شارق مستقیم

    اردو سنٹر کا مجوزہ پہلا صفحہ

    میرا ارادہ فیصل دوست میرے خیال میں تمہیں کسی پروفیشنل کی مدد کی ضرورت ہے بلکہ میں تو کہوں گا کہ ایسا کوئی پروفیشنل تمہاری ٹیم کاحصہ ہونا چاہیے۔ اس طرح آرٹ اور سائنس کے میل جول سے اچھا کام چل سکے گا۔ اردو سینٹر کی چوپال میں بھی ابھی یہی کمی نظر آتی ہے۔
  12. شارق مستقیم

    VMWare پر لینکس انسٹال کرنے کی کوشش

    سپورٹ ایسا لگتا ہے کہ اب آپ کو سوزے کےفورم وغیرہ کے چکر کاٹنا پڑیں گے۔ آپ وی ایم ویئر کا نیا ورژن ڈال کر دیکھیں شائد اس میں سوزے 10 کی سپورٹ ہو۔ سپورٹ کا عمومی اندازہ اس کی نئی VM کنفیگر کرتے ہوئے کمبو بکس میں موجود آپشنز سے ہوجاتا ہے۔
  13. شارق مستقیم

    لنڈوز بارے کبھی سنا تھا۔۔۔

    مفت یا فری لینکس کا نام آتے ہی بہت سے لوگوں کے ذہن میں مفت یا فری کا لفظ آتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں یہ باور کرانا چاہ رہی ہیں کہ لینکس کا مطلب کم قیمت بھی ہوتا ہے یعنی وہی سروسز کم قیمت میں ۔ لنسپائر کا بھی یہی فلسفہ ہے۔
  14. شارق مستقیم

    اردو پیجز کا ہیک ہونا

    دو طرح کے یوزر اردو پیجز تو بحال ہوگئی اور ان کے پاس جنوری تک کا بیک اپ بی تھا سو نقصان بہت بڑا نہ ہوا۔ کہتے ہیں کمپیوٹر کے دو طرح کے یوزر ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن کا ڈاٹا ضائع ہوچکا ہوتا ہے اور ایک وہ جن کا ضائع ہونے والا ہوتا ہے۔ اب آپ لوگ بتائیں آپ میں سے کتنے اپنی ہارڈ ڈسک کا اہم سامان بیک...
  15. شارق مستقیم

    جریدہ گروپ

    تیار ہوجائیں جی ایک پوسٹ کر کے اس پراجیکٹ میں لوگوں کا جوش جانچنے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
  16. شارق مستقیم

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    آپ میں سے اکثر کے علم میں ہوگا کہ ہم ایک اردو جریدے کا اجراء کرنا چاہ رہے ہیں۔ شروعات میں اس میں ٹیکنالوجی اور سائنس سے متعلق خبریں شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ممکن ہے اس میں دوسری نوعیت کی خبریں بھی شامل کر لی جائیں۔ جرریدے کی ابتدائی شکل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔...
  17. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    ناشائستہ آپ کا یو آر ایل کچھ ناشائستہ ہوگیا تھا غالباً :)
  18. شارق مستقیم

    اردو سورٹنگ

    یونی کوڈ اردو میں ایک ڈیویلپر کی حیثیت سے سورٹنگ میرے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ جب اس پر گوگل کرو تو collation وغیرہ نجانے کیا الا بلا سامنے آنا شروع ہوجاتا ہے جو اوپر سے گزر جاتا ہے۔ خاصے عرصے پہلے منہاجین صاحب کو اپنی سائٹ پر سورٹ کرنے کا مسئلہ درپیش ہوا تھا۔ ابھی بھی سلسلہ یہ ہے کہ میں excel...
  19. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    قدیر لینکس قدیر لینکس پر اگر external modem کا خرچہ اٹھا سکو، تو سب ڈائل اپ کے مسئلے حل سمجھو۔ یہ وہ موڈیم ہیں جو سیریل لائن سے جڑ کر سسٹم میں شامل ہوتے ہیں۔ یہ سارے لینکس پر بخوبی چلتے ہیں۔ winmodem جو عمومی PCI والے انٹرفیس پر چلتے ہیں لینکس پر قابلِ استعمال آسانی سے نہیں ہوپاتے۔ لینکس اور...
  20. شارق مستقیم

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اردو تلاش کے لیے اعجاز صاحب آپ کی گزارشات بہت صائب ہی۔ ایک بات کہوں گا کہ ایک معیار پر متفق ہونا اردو تلاش کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ مثلاً اوپر کی ہی مثالیں لیجیے، میرے خیال میں لوگوں کے لیے اس طرح کے متن پر تلاش جاری کرنا مشکل ہوجائے گا۔ آپ اس پر بھی رائے دیں۔
Top