نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    تري خاک ميں ہے اگر شرر تو خيالِ فقر و غنا نہ کر کہ جہاں ميں نانِ شعير پر ہے مدارِ قوتِ حيدري (اقبال)
  2. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    جلوہ از بسکہ تقاضائے نگہ کرتا ہے جوہرِ آئینہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا (غالب)
  3. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا (غالب) جفا
  4. نوید رزاق بٹ

    تعارف بکھرے موتی۔

    خوش آمدید قبلہ جناب :)
  5. نوید رزاق بٹ

    اجازت

    بے حد شکریہ سر۔ جمع میں واقعی م پر جزم ہونا چاہیے۔ میں کوشش کرتا ہوں اِس کو تبدیل کرنے کی۔ شاید اسطرح تمہاری خاطر جو جشمِ تر نے ہزاروں آنسو گہر کئے تھے اس کے علاوہ ایک اور نکتے پر آپ کی ہدایت درکار ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ 'جمع' میں ع پر زبر کی حرکت سے موجودہ مصرعہ ایسے ہی قائم رکھا جا سکے؟ جیسے...
  6. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہر چند آئینہ ہوں پر اتنا ہوں ناقبول منہ پھیر لے وہ جس کے مجھے روبرو کریں منہ
  7. نوید رزاق بٹ

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    او کے :)
  8. نوید رزاق بٹ

    چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اِک تیز رو کے ساتھ۔۔۔

    چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اِک تیز رو کے ساتھ۔۔۔
  9. نوید رزاق بٹ

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    واہ، خوبصورت تصاویر کے ساتھ اچھی کمنٹری حاتم بھائی۔ بہت خوب اور بہت شکریہ :)۔
  10. نوید رزاق بٹ

    اجازت

    اجازت او جانے والے چلے ہی جانا ذرا رکو تو ذرا، سُنو تو! تمھاری خاطر جو لمحہ لمحہ بکھرتے آنسو جمع کئے تھے جو درد سارے یُوں سہ لئے تھے اُن آنسوؤں کا حساب لے لو سلام کہہ دو جواب لے لو چلے ہی جانا ذرا رکو تو ذرا، سُنو تو! جو دِیپ دل کی اندھیر راہوں میں رفتہ رفتہ ہوئے تھے روشن جو گیت کرتے تھے تیرے...
  11. نوید رزاق بٹ

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    ایک ظریفانہ شعر کہیں سُنا تھا، شاعر کا نام معلوم نہیں۔ لفظ 'نہیں' اور حرف 'ن' متعدد بار آتے ہیں نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا تیرے نہیں نہیں نے، چھوڑا نہیں کہیں کا
  12. نوید رزاق بٹ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ٹُوٹ جائے نہ بھرم، ہونٹ ہلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سُناؤں کیسے (عدیم ہاشمی)
  13. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شعر در شعر ٹپکتا ہے قلم سے میرے ڈھونڈ رکھا ہے ترے غم نے ٹھکانا کیسا (نوید) شعر
  14. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی (اکبر الہ آبادی)
  15. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    آوارگی برنگِ تماشا بُری نہیں ذوقِ نظر ملے تو یہ دنیا بُری نہیں (ساغر)
  16. نوید رزاق بٹ

    منیر نیازی پِی لی تو کچھ پتا نہ چلا وہ سُرور تھا

    رویا تھا کون کون مجھے کچھ خبر نہیں میں اس گھڑی وطن سے کئی میل دور تھا شامِ فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا بہت خوب!
  17. نوید رزاق بٹ

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    گھر کی تقسیم کے سِوا اب تک کوئی تقریب میرے گھر نہ ہُوئی نام میرا تو تھا سرِ فہرست اتفاقاً مجھے خبر نہ ہُوئی سبحان اللہ، بہت خوب۔ سادہ اور خوبصورت انداز۔
  18. نوید رزاق بٹ

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    ماشاءاللہ، عمدہ تخلیق۔ بہت سی داد قبول فرمائیں :)
  19. نوید رزاق بٹ

    مجذوب اگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا (مجذوب)

    بھروسا کچھ نہیں اس نفسِ امارہ کا اے زاہد! فرشتہ بھی یہ ہوجائے تو اس سے بدگماں رہنا سبحان اللہ، عمدہ انتخاب۔
Top