نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد (فیض)
  2. نوید رزاق بٹ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عصائے مرگ تھامے زندگانی مری سانسوں کا ریوڑ ہانکتی ہے (نامعلوم)
  3. نوید رزاق بٹ

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم

    :( بے حد دل دکھا واقعہ پڑھ کر۔ ہم تشدد کو اصلاح سمجھتے ہیں اور کمزور کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھتے ہیں۔ ظلم، اور اتنا! کوئی حد بھی ہے اِس طوفان کی بوٹیاں ہیں تیرے جبڑوں میں غریب انسان کی دیکھ کر تیرے ستم، اے حامئ امن و اماں! گرگ رہ جاتے ہیں دانتوں میں دبا کر انگلیاں (جوش)
  4. نوید رزاق بٹ

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا :)۔ قیصرانی بھائی اور وارث بھائی کا بھی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کاوش کو پسند کیا۔
  5. نوید رزاق بٹ

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    بہت شکریہ طارق بھائی۔ میں 'شدت' اور 'حدت' کے بیچ کچھ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کیونکہ 'حدت' معنی کے اعتبار سے بہتر لگ رہا تھا، جبکہ 'شدت' کو پڑھنے میں لطف زیادہ آ رہا تھا (پہلا مصرع بھی یہی ذہن میں آیا تھا پروانہ اور شمع ایک تصویر میں دیکھ کر)۔ سوچا شاید کوئی صورت نکل آئے یہاں شدت کے استعمال کی۔...
  6. نوید رزاق بٹ

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    تیسری صورت یہی ہے کہ شناختی کارڈ ہر وقت ساتھ رکھیں :)
  7. نوید رزاق بٹ

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ احباب۔ چند اشعار پیشِ خدمت ہیں، اِس درخواست کے ساتھ کہ جہاں کہیں کمی بیشی نظر آئے ضرور نشاندہی فرمائیں تاکہ بہتری کی کوشش کی جا سکے۔ جزاکم اللہ خیر :)۔ (حضراتِ محترم الف عین ، فاتح ، مہدی نقوی حجاز ) کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا زخم جاگیرِ محبت ہیں، چُھپانا کیسا...
  8. نوید رزاق بٹ

    ابن انشا اِک بار کہو تم میری ہو

    کیا جھگڑا سُود خسارے کا یہ کاج نہیں بنجارے کا سبحان اللہ، کیا بات ہے انشاء جی کی۔ بہت عمدہ شیئرنگ :)
  9. نوید رزاق بٹ

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    خوش آمدید جناب :)
  10. نوید رزاق بٹ

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    خوش آمدید :)
  11. نوید رزاق بٹ

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    ہاہاہا، جی تلاش کر کے معلوم ہوا اِس کوچے کے بارے میں۔ اِس کوچے سے ہم خوب سرخرو ہو کر نکلیں گے :)
  12. نوید رزاق بٹ

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید جناب :)
  13. نوید رزاق بٹ

    میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

    بہت ہی عمدہ شاٹس ہیں۔ بہت خوب ثامر بھائی :)
  14. نوید رزاق بٹ

    'دلِ ناداں' تجھے ہوا کیا ہے :)

    'دلِ ناداں' تجھے ہوا کیا ہے :)
  15. نوید رزاق بٹ

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    بہت رنز ہیں جی ماشاءاللہ، مبارک ہو :)۔ اور دو لاکھ کی پیشگی مبارکباد۔
  16. نوید رزاق بٹ

    غلامی ترانہ

    غلامی ترانہ (سیاسی شہزادوں سے حلفِ وفاداری) کھڑے ہیں گردن جھکا کے آقا، جو حکم ہو گا بجا کہیں گے ہماری نسلیں تمھاری خادم، تمھاری نسلیں نواب سائیں! ہماری کُٹیا جلا کے پھر سے، کرو اُجالا محل میں اپنے خدا کا سایہ ہو تم زمیں پر، تمھاری خدمت ثواب سائیں! (نوید رزاق بٹ)
  17. نوید رزاق بٹ

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    "بچوں کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ وہ اپنے ماحول میں موجود بڑوں کی نقل کرتے ہیں چنانچہ یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی معاشرے میں بڑے کتاب نہ پڑھ رہے ہوں اور بچوں سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ کتاب پڑھیں۔ اس سلسلے میں والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری بنیادی ہے۔ والدین اور اساتذہ بچوں کو کتاب پڑھتے ہوئے اور...
  18. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت کڑا نظام ہے جی :p مَیں جو اُس کے قدموں میں ریت سا بکھر جاتا چاند سا بدن اُس کا اور بھی نکھر جاتا (ماجد صدیقی) ریت
  19. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ اگر شراب نہیں انتظارِ ساغر کھینچ (غالب)
  20. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بڑی سرپھری سی ہوا چلے کہیں شام ِ دشت خیال میں مرے راکھ راکھ سے جسم کو کوئی ریت پر نہ لکھا کرے (منصور آفاق) ریت
Top