میں نے کچھ عرصہ پہلے محفل پے ایچ اے خان کی الودع محفل کی لڑی پڑھی تھی لیکن اس میں کافی لوگ تھے جو کہ رہے تھے کہ ہماری آپ سے بھی نہیں بنتی اور ہمشہ اختلاف ہی رہتا ہے اور آپ محفل سے نا جائیں لیکن آج میں کافی مدت بعد واپس آیا تو محفل کے دو پرانے ممبرز کو معطل دیکھا لیکن وجہ نہیں معلوم کے کس وجہ سے...