السلام علیکم
محترمہ نور سعدیہ اگر اپنی طلب یا مقصد بیان کریں تو اس پر انہیں رائے دی جا سکتی ہے، صرف سلسلہ اویسیہ پر صرف مطالعہ کے لئے جاننا ہے تو اس پر نایاب نے آخری مراسلہ میں بہت کچھ پیش کر دیا، مزید کی ضرورت ہو تو نٹ سے خود بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ آپ خاتون ہیں اس لئے آپ کا کسی بھی سلسلہ سے...