نتائج تلاش

  1. کعنان

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    السلام علیکم اگر اس پر وہی اپنی رائے دیں جنہوں نے یہ ٹیسٹ پاس کیا ہے یا اس نے کسی قریبی نے یہ ٹیسٹ پاس کر کے داخلہ لیا ہو، ورنہ اندازہ سے لکھنا درست نہیں۔ جہاں تک مجھے علم ہے یہ ٹیسٹ میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ کے لئے ضروری ہے باقی اگر کسی کو اس کے علاوہ بھی ضرورت پیش آئی ہو تو وہ بھی بتا...
  2. کعنان

    کتنے بلیڈ؟

    السلام علیکم بلیڈز کی تعداد ایک سے پانچ تک شیو کے بالوں اور جلد پر منحصر ہے، جو نہ تو فیشن کے طور پر ہے اور نہ شو آف کے لئے، جیسے میں ریگولر جیلٹ دو بلیڈز والا ریزر استعمال کرتا ہوں جس سے شیور اچھی ہو جاتی ہے ایک ریزر بیس شیو بنا دیتا ہے، اور تین بلیڈز والے ریزر بھی پڑے ہوئے ہیں مگر اس سے جلد...
  3. کعنان

    میں ایک مسلمان ہوں سلسلہ

    میں ایک مسلمان ہوں محسن حدید، 12/12/2016 میرا نام محسن حدید ہے. آپ میں سے بہت سارے لوگ مجھے کھیل کے حوالے سے اچھی طرح جانتے ہیں. آج ایک اور حوالے سے تعارف ہو جائے. گزرا ایک ہفتہ بہت پریشان کن رہا. ہم نے اپنی لاشوں کو بھنبھوڑنے کا سلسلہ نہیں چھوڑا بلکہ جنید جمشید کے حوالے سے ہمارے رویے ہر درد...
  4. کعنان

    پی آئی اے "اے ٹی آر" طیارے کیوں استعمال کرتی ہے؟

    پی آئی اے "اے ٹی آر" طیارے کیوں استعمال کرتی ہے؟ طاہر عمران بی بی سی اردو ڈاٹ کام 12 دسمبر 2016 پی آئی اے کے اے ٹی آر 72 طیارہ گذشتہ چند دنوں سے پاکستان میں یہ بحث زور و شور سے جاری ہے کہ اے ٹی آر طیارے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں اور پی آئی اے ان کا استعمال چھوڑ کیوں نہیں دیتی۔ ہم نے اسی حوالے...
  5. کعنان

    آج کی تصویر

  6. کعنان

    دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر

    دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر 2 گھنٹے پہلے دبئی سے آکلینڈ کا سفر دنیا کا طویل ترین فضائی سفر ہے جس کا دورانیہ 17 گھنٹے سے زائد ہے۔ فضائی سفر کی آسائش نے دنیا میں فاصلوں کو کم کر دیا ہے جس کے ذریعے جہاز کے سفر سے دنیا میں کسی بھی مقام پر کم وقت میں پہنچا جا سکتا ہے لیکن کچھ فضائی سفر بہت...
  7. کعنان

    ”اگر آپ کو یہ ٹیکسٹ میسج موصول ہو تو کسی بھی صورت جواب مت دیں ورنہ۔۔۔“

    ”اگر آپ کو یہ ٹیکسٹ میسج موصول ہو تو کسی بھی صورت جواب مت دیں ورنہ۔۔۔“ 10 دسمبر 2016 نیویارک (نیوزڈیسک) خیال کیا جاتا ہے کہ فراڈیے صرف پاکستان میں معصوم لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اورانہیں جعلی میسج بھیج کر ان سے رقم بٹورتے ہیں لیکن حال ہی میں امریکہ اور برطانیہ میں موبائل فون صارفین کو...
  8. کعنان

    کیا آ پ کو مسجد نبویﷺ میں موجود ’ریاض الجنتہ‘ کے بارے میں معلوم ہے؟ ایمان افروز معلومات جانئے

    کیا آ پ کو مسجد نبویﷺ میں موجود ’ریاض الجنتہ‘ کے بارے میں معلوم ہے؟ ایمان افروز معلومات جانئے 12 دسمبر 2016 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبوی مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے بعد سب سے مقدس اور پرکشش مقام ہے۔ مسجد نبوی قدیم و جدید فن تعمیر کا انتہائی دلآویز سنگم ہے۔ مسجد کا سرسبزو شاداب حصہ ریاض...
  9. کعنان

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف و درگزر کرتے ہوئے ہر قسم کی غیبی مدد جو اس کی زندگی بچانے میں معاون ثابت ہو، سے آپ کے بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
  10. کعنان

    اللہ تعالی اور موسی علیہ السلام کے پہلے کلام کا مقام!

    اللہ تعالی اور موسی علیہ السلام کے پہلے کلام کا مقام! جمعرات 8 دسمبر 2016م قاہرہ ۔ اشرف عبدالحميد مصر کے صوبے جنوبی سیناء کے شہر سینٹ کیتھرین میں واقع "جبلِ شریعہ" وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالی نے اپنے رسول موسی علیہ السلام سے کلام کرتے ہوئے فرمایا تھا "إني أنا ربك فاخلع نعليك إنك بالوادي المقدس...
  11. کعنان

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹ

    پاک فوج کے سپر سیڈ ہونے والے دونوں لیفٹیننٹ جنرلز نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی 09 دسمبر 2016 راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے باعث پاک فوج کے سپر سیڈ ہونے والے دونوں لیفٹیننٹ جنرلز نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل...
  12. کعنان

    نیوٹن کی مشہور کتاب کے پہلے ایڈیشن کے نایاب نسخے کی نیلامی

    السلام علیکم ٹائپنگ ایرر! متن میں 2016 ہی ہے، جو درست کر دیا گیا ہے، اور آپکی طرف سے مطلع کرنے پر شکریہ! والسلام
  13. کعنان

    ایمرجنسی کی صورت میں پائلٹ ہمیشہ ‘مے ڈے’ کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟

    ایمرجنسی کی صورت میں پائلٹ ہمیشہ ‘مے ڈے’ کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ 9 دسمبر 2016 اسلام آباد: "مے ڈے" ایمرجنسی کی صورت میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے۔ جب ریڈیو کے ذریعے بات کرتے ہوئے سگنل کمزور ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی بات واضح سمجھ نہیں آرہی ہوتی ، اس دوران ‘مے ڈے’ کا لفظ استعمال کیا...
  14. کعنان

    نیوٹن کی مشہور کتاب کے پہلے ایڈیشن کے نایاب نسخے کی نیلامی

    نیوٹن کی مشہور کتاب کے پہلے ایڈیشن کے نایاب نسخے کی نیلامی جمعہ 9 دسمبر 2016 یہ کتاب ''پرنسپیا" کے اُن چند نسخوں میں سے ایک ہے جنہیں برآمد کرنے کے لیے چمڑے کی جلد میں محفوظ کیا گیا تھا۔ لندن: مشہورترین برطانوی سائنسدان سرآئزک نیوٹن کی معرکۃ الآراء تصنیف ''پرنسپیا میتھمیٹیکا" کا پہلا...
  15. کعنان

    اگر یہی شرمناک حرکت کرنی ہو تو اپنے بیٹوں کی شادیاں ہی نہ کروایا کرو

    ’اگر یہی شرمناک حرکت کرنی ہو تو اپنے بیٹوں کی شادیاں ہی نہ کروایا کرو‘ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے تہلکہ مچا دیا 07 دسمبر 2016 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ساس بہو اور نند بھاوج کے جھگڑے ہر گھر کی کہانی ہیں، لیکن عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم بھی اپنے سسرال کے خلاف پھٹ...
  16. کعنان

    آہ جنید جمشید مرحوم.

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحان تعالی ان کی اور جو ان کے ساتھ مسلمان تھے ان کی مغفرت فرمائے آمین!
  17. کعنان

    لاہور کا نام ’لاہور‘ کیوں

    لاہور کا نام ’لاہور‘ کیوں 05 دسمبر 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور برصغیرکے اہم شہروں میں سے ایک ہے اور اسے پاکستان کے دل کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے، پاکستانی اور غیرملکی شہری کسی نہ کسی وجہ سے لاہور آتے جاتے رہتے ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ لاہور کا نام ’لاہور ‘ کیسے پڑا؟ نیوز ویب سائٹ...
  18. کعنان

    مسجد نبوی کے دفاع میں بینائی کھو دینے والا سعودی سپاہی!

    مسجد نبوی کے دفاع میں بینائی کھو دینے والا سعودی سپاہی! حسام بن صالح کے چار ساتھی خود کش حملے میں شہید ہو گئے تھے منگل 6 دسمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔۔۔ محمد الحربی سعودہ عرب کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے بہا قربانیاں دی ہیں۔ دسیوں سپاہی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ کر جام شہادت...
  19. کعنان

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    السلام علیکم ایک دلاور نامی ماسٹر صاحب نے حساب کا سوال غلط لکھایا پوری کلاس نے سے کاپی کیا۔ کچھ دیر بعد مجھ جیسے کسی انپڑھ نے سوال کا جواب درست کر کے ماسٹر صاحب کو دکھایا جس پر ماسٹر صاحب کی عقلمندی دیکھیں انہوں نے پوری کلاس کو مارنا شروع کر دیا ایک کو چھوڑ کر اور ساتھ یہ بھی کہتے جا رہے تھے کہ...
  20. کعنان

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    السلام علیکم یہ انگلش ورڈز ہیں جسے اردو میں بھی ایسے ہی بیان کیا گیا ہے جو حالیہ قائم نہیں کی گئی ، ترجمہ یا محاوہ پر اگر کوئی عامی سوال کرتا تو بہتر ہوتا، ماسٹر آف فلاسفی سے جواب کی بجائے ایسا سوال ۔۔۔۔؟ گرامر سے بھی واقفیت ہو گی اس لئے دئے گئے تراجم سے آپ انہیں محاوہ کی شکل دے سکتے ہیں۔ لفظ...
Top