ایک چھوٹا سا سوال یہ کہ! یہ سب کہاں سے اور کیسے ہوگا؟
اس کے لیے فنڈ، زمین اور ٹیکنالوجی کہاں سے دستیاب ہوگی؟
اور بھی کئی سوالات ہیں لیکن فی الحال ان کے جوابات ملنے چاہیے۔ کیونکہ کہنا آسان ہے کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ وہ اقتدار میں آکر ہر کسی کو ایک 1000 یارڈز کا بنگلہ اور بی ایم ڈبیلو کار دے دے...