نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    مقدس باس ہے تو میں کام کرنے کو تیار ہوں ٹائپنگ کا:)
  2. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    22 سال بعد ہوگی وہ تو:)
  3. دلاور خان

    شکریہ:)

    شکریہ:)
  4. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ:)
  5. دلاور خان

    بوجھو تو جانیں

    یہ شاید چکنے پتھر ہیں جو گھر وغیرہ کی تعمیر استعمال کیے جاتے ہیں سیمنٹ کے مسالے میں:)
  6. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    پھر تو ان سے ایک غزل کی فرمائش کرنی چاہیے:)
  8. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    جس طرح شاعروں کی پوٹلی میں ہوتا ہے خزانہ احمد بھائی کے پاس موجود ہے ہر روز نیا بہانہ :)
  9. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    منے میاں سے سیدھی کردینا ہے اس الٹی کھوپڑی کو:)
  10. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    :) تھوڑی سی معلومات مل سکتی ہیں لائبریری کی لائبریری میں کل کتنے اراکین ہیں کام کا طریقہ کار کیا ہے باس کون ہے اب تک کتنا کام ہوچکا ہے آگے کیا پراجیکٹ ہیں کیا کسی اور سے مل سکتی ہیں یہ معلومات؟ قیصرانی عائشہ عزیز سیدہ شگفتہ
  11. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    اور ڈیل کینسل ہوگئی:)
  12. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    طلحہ سے شکایت کردینی ہے آپ کی۔ پھر اس نے بالکل بھی کام نہیں کرنے دینا:)
  13. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام یہ سب کام آپ نے ہی کرنے ہیں:)
  14. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    فنی لوگ زیادہ کام نہیں کرتے:)
  15. دلاور خان

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    ہونے کو کیا نہیں ہوسکتا:) آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین لگ جائے بدلے میں آپ کے حصے کا کام کرنا میری ذمہ داری:)
Top