ٹارزن سے القاعدہ تک .....قصہ مختصر…عظیم سرور
امریکہ کے تخلیق کاروں نے اپنی تخلیقات سے پوری دنیا کو متاثرکیا ہے۔ ان کے ذہن نے ”کچھ نہیں“ کو بہت کچھ بناکر اس انداز سے پیش کیا کہ ساری دنیا حیران رہ گئی۔ عقل اس طرح دنگ ہوئی کہ نہیں کو ہاں سمجھ لیا گیا۔ خیال حقیقت کا روپ دھارگیا اور حقیقت اس کی یہ...