نتائج تلاش

  1. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    محترمہ آپ غنڈوں کو شوق سے غنڈہ کہیں لیکن غنڈوں کو طالبان کیوں‌کہتے ہیں :eek:
  2. اظفر

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    یہاں کوئی ایسا ہے جس نے یہ سب خود دیکھا ہو ؟ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جھوٹے کیلیے یہی کافی ہے کہ سنی سنائی بات کو آگے بیان کر دے ۔ یہاں‌کافی دن سے کچھ لوگ ایسی خبروں کو بنیاد بنا کر طالبان کے خلاف واویلا کر رہے ہیں ۔ ان کو کوئی انتہا پسند کیون‌نہی کہتا ؟ یہ بھی تو انتہا پسندی ہے میں طالبان...
  3. اظفر

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    یار گوگل میں سرچ مارو سو ویب سایٹس آجاتی ہیں فری موویز ڈاون لوڈ والی
  4. اظفر

    بلاگ کی منتقلی

    جو میرا اردو ٹیک پر ڈیفالٹ‌تھیم ہے وہ وہاں سے ڈاون لوڈ کرنے کا کوئی طریقہ ہو گا ؟ یا جس نے اردو میں کسٹمایز کیا ہے اس سے مل جاے گا یا کہاں سے ۔ اور دوسرا نبیل بھائی آپ کے خیال میں اسی تھیم کو ڈھونڈ‌کر استعمال کرنا آسان و مناسب ہو یا کوئی بھی دوسرا اردو تھیم دیکھ کر اس کو استعمال کر لوں‌۔
  5. اظفر

    بلاگ کی منتقلی

    نبیل ورڈ پریس انسٹال ہو گیا۔ ایکس ایم ایل پہلے ایکسپورٹ‌کر چکا ہون‌ مجھے مسیلہ یہ ہے ایکس ایم ایل میں تو میرا ڈیٹا ہے صرف تھیم اور سیٹنگ کیسے سنکرونایز ہوں گے آُپس میں ؟ خود ہی ہو جاے گا کیا ؟ یا کچھ کرنا پڑے گا شکریہ شکاری برادر ۔ میں دیکھتا ہوں‌
  6. اظفر

    بلاگ کی منتقلی

    السلام علیکم میں نے کچھ عرصہ قبل ایک بلاگ بنانے کا سوچا تھا ۔لیکن اس کو باقاعدہ اسلیے نہیں اپ ڈیٹ‌کیا کیوں کہ میں اس کو اپنے ڈومین پر منتقل کرنا چاہتا تھا ۔ اردو ٹیک کے ایڈمن پینل کو سمجھنے اور دوسرے بلاگ کلاینٹس پر تجربات کی حد تک اس میں دلچسپی لی ۔ اب میں‌فاینل مرحلہ میں اپنے بلاگ اپنے ڈومین...
  7. اظفر

    میرے کی بورڈ کو کیا ہو گیا ہے بھئی

    کی بورڈ‌ کو بدل کر امریکن کی بورڈ لے آوٹ پر ‌پر کر دیں ۔ بات ختم ۔
  8. اظفر

    ویڈو سے آڈیو کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

    کمال ہو گیا کوئی یہ بھی تو پوچھو بھائی کے پاس وڈیو کس فارمیٹ میں ہے ۔ جوگار پہلے بتانے لگ گیے
  9. اظفر

    مدد درکار ہے

    ایسے تو کٰی سافٹ ویر ہیں ، آپ یہ دیکھیں آپ کی ہوسٹنگ کمپنی جووملہ ، ورڈ پریس ، RoR اور دوسرے کون کون سے منجمنٹ سسٹم مہیا کر رہی ہے ۔ ہوسٹنگ کممپنی یہ سب خود ہی دیتی ہے اور کلاینٹ ضرورت کے مطابق ان کو انسٹال کر کے استعمال کرتا ہے ۔
  10. اظفر

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    قیس تم کو کوئی نہ کوئی مسیلہ ہی ہوا رہتا ہے میرا مطلب ہے تمہارے آپریٹنگ سسٹم کو
  11. اظفر

    اردو ورڈ پریس میں یو ٹیوب ویڈیوز

    ونڈوز لائیو رایٹر سے ٹرائی کرو ۔ لگ جاے گی میرے خیال سے ۔ میں نے تو وہیں سے لگایی تھی ۔
  12. اظفر

    mkv فائلز میں h.264 فارمیٹ پلے کرنے کا طریقہ!

    h.264 تو کافی عام ہے اور بہت سی کمپریشنز میں یہی یوز ہوتا ہے
  13. اظفر

    اردوویب ڈونیشن

    پےپال نبیل برادر میں نے کوشش کی تھی لیکن مجھے تو یہی نظرآیا کہ پےپال کے تھرو ہی ممکن ہے ۔ اسلیے نہ کر سکا ۔ ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ۔ ہوسٹنگ ہے یا ڈیڈیکیٹڈ سرور ہے ۔ ؟
  14. اظفر

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    جی جتنے لوگ ہیں سب کی اپنی اپنی پسند ہے ۔ ویسے وی ایل سی کئی معملات میں کافی اچھا ہے ۔ اس پر میں نے ایک تحریر لکھی تھی کچھ عرصہ قبل ۔ یہ میڈیا پلئیر February 1, 2001. کو پہلی بار ریلیز ہوا وی ایل سی میڈیا پلیر ایک آڈیو وڈیو ملٹی میڈیا پلئیر ہے جو تقریبا ہر قسم کی وڈیوز کو کامیابی اوراچھے...
  15. اظفر

    ظالمان کا بونیر میں لوٹ مار کا آغاز

    ان لٹیروں‌غنڈوں‌کو مولوی نہ کہیں ۔
  16. اظفر

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    ہم تو چاہتے ہیں قائم رہے اور بہت سے ممالک چاہتے ہیں ، جہان‌تک بات طالبان کے زور زور سے حمایتی ہونے کی ہے تو اسی بات پر زید حامد کا ایک کالم یاد آگیا ۔ امریکی خفیہ ایجنسی ( سی آئی اے ) نے پاکستان کے خلاف پوشیدہ طور پر ایک شدید جنگ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد قبائلی علاقہ جات میں پاک فوج...
  17. اظفر

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    :rollingonthefloor: ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
  18. اظفر

    اردو پی ایچ پی بی بی (phpBB) کا معاملہ

    نبیل بھائی میں نے اسی چکر میں آج اپ کو ایک ذاتی پیغام ارسال کیا تھا جس کا جواب تاحال موصول نہیں ہوا:(
  19. اظفر

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    :) مجھے کوی ترجمہ کرنا سکھا دے تو میں کر دوں :cool:
  20. اظفر

    نام کی لمبائی

    یعنی اب ہم اپنے نام کے ساتھ ہی ایڈریس بھی لکھیں بے شک
Top