نتائج تلاش

  1. اظفر

    شرکاء کا تعارف

    اردو سافٹ ویرز السلام علیکم میرا نام محمد وقاص اظفر ہے لیکن انٹرنیٹ پر اظفر کے نام ہی ہوں‌۔ 2004 میں کالج سے فارغ ہو کر یونی ورسٹی آف فیصل اباد سے بی ٹیک ٹیلی کمیونیکشن کیا ، اس کے بعد HND electrical engineering Edxcel Intl. Uk کرنے کی خاطر کراچی آنا پڑا اور اس کے بعد اپنے کورس کے مکمل ہونے...
  2. اظفر

    لنکس 2008

    فایلز
  3. اظفر

    لنکس 2008

    مفت مشورہ بھائی آُپ کا مشورہ تو اچھا ہے مگر میں مجبور ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں 6 منزلہ عمارت میں دوسری منزل پر ہوں چھت کہاں سے ایجاد کروں‌ دوست بھائی مجھے اس کی سمجھ لگی ہوتی تو یہاں‌کیوں پوچھتا :atwitsend: میں آپ کو فایلز کی لسٹ‌والا سکرین...
  4. اظفر

    لنکس 2008

    السلام علیکم میں نے لنکس کی سایٹ‌سے نیا ورژن linux xp 2008 ڈاون لوڈ کیا ہے ۔ مگر اس میں کوئی انسٹالر نہیں ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ کیسے انسٹال ہو گا۔ میرا لنکس پر تجربہ 0000 فیصد ھے۔ میں نے تمام فایلزکو یو ایس بی فلیش میں رکھ کر بھی بوٹ‌کرایا تھا مگر کچھ ڈیٹیکٹ نہیں ہوا، پلیز اس کا حل بتائیں
  5. اظفر

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    واہ میں‌تو اب سنجیدہ ہو کر سوچ رہا ہوںاردو نیٹ کی دنیا کو چھوڑ کو جوئیں سمگل کرنا شروع کر دوں مگر آپ سب پریشان نہ ہون‌۔ میں انے بزنس کی ویب سائیٹ اردو میں ہی بناوں گا۔
  6. اظفر

    ****نیٹ سپیڈ****

    اسکا حل ڈی ایس ایل ہے ۔ اگر آپ کی جیب (پرس) بھاری ہے تو وایا میکس لے لیں‌۔ ورنہ پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل پر گزارہ کریں ۔ زیادہ مہنگا نہیں ہے
  7. اظفر

    ڈئسک ٹا پ کو کسٹما ئز کیسے کریں گے؟

    میں نے ایسا ابھی تک دیکھا نہیں ۔ لیکن یہ ممکن عمل ہے ۔ کسی سافٹ ویر کے ذریعے یہ کام لیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز انسٹالیشن کے دوران بھی اپنی مرضی کے کمپونینٹس انسٹالیشن میں سے نکال سکتے ہیں ۔ عام طور پر ایسی سختی کیلیے فیڈورا یوز ہوتی ہے ونڈو نہیں ۔
  8. اظفر

    ڈومین مین مسئلہ

    میرے خیال میں فخر کی بات میں وزن ہپے ۔ اس کا تجربہ بھی ہے ان چیزوں میں کافی ۔
  9. اظفر

    وہ جو سب جاننا چاہیں گے

    فخر اگر تم کو پرگرامنگ آتی ہے تو سب کچھ خود کر سکتے ہو ، ورنہ ایسی باتیں کون بتاے گا میں بھی نہیں‌بتا رہا :cowboy1:
  10. اظفر

    unattend.txt

    میرا ایک دوست ہے آسٹریا میں وہ دور سے بیٹھا ریموٹ‌کمپیوٹر کا او ایس انسٹال کر دیتا ہے ۔ مجھے معلوم نہیں‌وہ کیسا طریقہ استعمال کرتے ہیں ۔ آپ شاید ایسی کوئی بات کر رہے ہیں
  11. اظفر

    فائلز کو ہمیشہ کے لیے کیسے مٹا سکتے ہیں؟

    السلام علیکم برادر ایک چیز یاد رکھیں ۔ کچھ ناممکن نہیں‌ہوتا ۔ آپ جو مرضی کر لیں اگر کوئی ریکوری چاہے گا تو 50 فیصد تک کر سکتا ہے ۔ میں کمپیوٹر مارکیٹ میں کچھ عرصہ رہا ہوں‌ہمارے پاس لوگ آیا کرتے تھے ریکوری کرانے ، ہارڈ ڈسک کے ساتھ دس بارہ گھنٹے لگا کر تقریبا 98 فیصد ڈیٹا ریکور ہو جاتا تھا...
  12. اظفر

    اردو او سی آر

    یہ کافی پرانی پوسٹس ہیں ۔ آکر میں نتیجہ شاید یہی ہے ابھی تک او سی آر اردو میں ایک سوچ ہی ہے ۔ میں نے اس پر کافی غور کیا ہے ۔ اردو فونٹس میں سے بیشتر کی لاجک بہت پیچیدہ ہے اور اس کیلیے اور سی آر بنانا نہایت محنت طلب کام ہو گا ۔
  13. اظفر

    الملک اللہ ،

    غزہ میں حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل حنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے اسرائیل پر شاندار فتح حاصل کی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا کہ وہ جتنا جلدی ممکن ہو، اپنی افواج غزہ سے واپس بلانا چاہتے ہیں۔ مسٹر اولمرٹ یورپی رہنماؤں کے ہمراہ یروشلم میں ایک پریس کانفرس سے خطاب کر رہے تھے۔...
  14. اظفر

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    یہ گنتی والی شاعری کیا ہوتی ہے :haha:
  15. اظفر

    Win 32 Error

    یہ تو بہت عام سا مسئلہ ہے اس کا حل بھی بہت آسان ھے ۔ میں اس کیلیے چند اہم باتیں بتا دیتا ہون‌جن کا خیال رکھا کریں ہر حال میں یو ایس بی فلیش ڈسک کو کبھی ڈبل کلک سے اوپن نہ کریں‌۔ چاھے آپ کو اسپر 100 فیصد یقین ہو ، اس کو ایڈریس بار سے اوپن کریں ۔ مثلا اگر آپ کی فلیش ڈسک کا نام g ھے تو ایڈریس...
  16. اظفر

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    یہ مسیلہ انٹر نیٹ کا نہیں ہے ۔ یہ ونڈوزکا مسئلہ ہے ۔ اس کا سب سے آسان حل ہے کہ ونڈوز کو اپ ڈیٹ‌کر لیں‌۔ میرے خیال میں 45 کے نزدیک اپ ڈیٹس کافی اہم ہیں ایکس پی سرور پیک ٹو کی ۔ ان کو انسٹال؛ کر لیں تو یہ مسیلہ ویسے ہی ختم ہو جاے گا کسی نیٹ‌کنکشن کو بدلنے کی ضرورت نہیں‌ہو گی ۔ اپ ڈیٹس آٹو میٹک کر...
  17. اظفر

    لوکل ایریا نیٹ ورک پر ویڈیو شئیرنگ ؟

    آپ نے وضاحت نہیں‌کی کہ آپ وڈیو کو ان سایڈ راوٹر شئیر کرنا چاہ رہے ہیں یا آوٹ سایڈ‌روٹر ۔ اگر باھر کی طرف شئیرنگ کرنا چاہ رہے ہیں‌تو اسکیلیے آپ کے نیٹ‌کے پراکسی سرور میں سے پورٹ‌میپنگ درکار ہو گی جس کیلیے آپ کو متعلقہ ایڈمن سے بات کرنا پڑے گی ، اور یہ بھی ممکن ھے آپ کی مطلوبہ پورٹ‌پہلے سے...
  18. اظفر

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    سب سے اہم یہ ھے وہ سایٹ جس کا ترجمہ کرنا ھے وہ مفت ھے یا نہیں‌، اگر ان کا مواد مفت ہے تو ان کو کیا اعتراض‌ہو گا ۔ اگر ان کو اعتراض‌ہو سکتا ھے تو پھر تو لازمی خیال رکھنا پڑتا ھے ۔ ویسے عام طور پر اپنی زبان میں‌ترجمہ کرنے سے کوی سافٹ ویر یا سایٹ والون‌کو اعتراض‌نہیں‌ہوتا ، الٹا ان کی تو...
  19. اظفر

    نیٹ کے پنگے

    السلام علیکم ڈیر برادر یہ مسئلہ پن پواینٹ کرنا کہ کہاں ہے ، کافی وقت طلب ہے ، اگر آپ کا کمپیوتر میرے سامنے ہو تو میں یقینا اس کو چیک کر سکتا تھا ۔ میں نے connect تو استعمال نہیں کیا ابھی تک ۔ اس وقت میں leo.net.pk پر ہوں یہاں سب ٹھیک ہے ۔ کوشش کرتا ہوں کہیں سے connect کا کنکشن مل جاے تو ا سکو...
  20. اظفر

    ثابت ہوا

    چلیں اچھی بات ھے ۔ یہ بتائیں کس کس ویب سایٹس کی ایڈمنستریشن اردو میں بھی ہے موجود ہے تو کہاں کہاں‌ہے اس کا اتا پتا ؟
Top