السلام علیکم
نبیل مجھے سمجھ نہیں آتا یہ پرانئ زمانے والی نکی نکی سمایلیز کیوں شامل کر رہے ہیں ، ذرا اچھے والی شامل کیجیے جن میں چمکدار کلر ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پر ایک دو لگا دیتا ہوں۔
السلام علیکم
میں لگ بھگ 17 سال سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہون ، مگر پہلی بار آج ایسا ایک عجیب سا ڈرامہ ہو رہا ہے کہ مجھے بالکل سمجھ نہیں لگ رہی یہ کیوں ہوا ۔
میرے پاس ساٹا1 قسم کی 80 جی بی ڈسک ہے ۔ میں نے کل ونڈوز ایکس پی انسٹال کی اس کے بعد ایک سافٹ ویر سے ڈرائیو سی کو ڈرائیو ڈی میں کلون...
انگریزی اصطلاحا ت جن کا ترجمہ کرنا ہے وہ تو بتائے کوئی
تب ہی ترجمہ ممکن ہوگا۔ میں دیکھ رہا ہوں ہم اردو والے تھوڑا سا پھسل جاتے ہیں ۔ کوئی اردو والا کسی چیز کا کچھ ترجمہ کرتا ہے دوسرا کچھ اور کر دیتا ہے۔ اگرچہ دونوں کا مطلب ٹھیک ہوتا ہے مگر یہ سٹینڈرڈ نہیں بن سکتا ۔ اس کے برعکس انگلش سافٹ...
زیک نے درست کہا تھا ۔
بی سی سی کو بلائینڈ کاپی کہتے ہیں اس کا مقصد ہی یہ ھے جس جس کو ای میل جاے وہ سب ایک دوسرے کا آئی ڈی نہ دیکھ سکیں ۔ مجھے سو فیصد یقین ھے کہ بی سی سی میںموجود تمام آی ڈیز والے لوگ ایک دوسرے کا آئی ڈی نہیں دیکھ سکتے میں خود سالانہ دس سے بارہ ہزار ای میل کرتا ہوں ۔
اگر...
السلام علیکم
اچھا ، مجھے آپ کا اصل نام معلوم نہیں تھا ۔ سافٹ ویر ڈاون لوڈکرنا واقعی ہر بندے کیلیے مناسب نہیں کیوںکہ کسی نے چیٹ یوز کرنی ہے کسی نے مسنجر ، کسی نے گانے اور کسی نے لائیبریری یا باقی سیکشن ۔ اس کیلیے میں یہ کر سکتا ہونکہ ایک میگا بایٹتک کا سافٹ ویر بن جاے گا جس کیلیے آپ کے پاس...
ھاھاھا آلو یا کریلے کیون
128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروںگا ۔
بھٰئی گم نہ جاے کہیں :)