نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    ٹھیک ہے۔۔ اسے نکال دیتے ہیں۔ مجھے اندازہ ہے کہ یہ کام کتنا مشکل ہے۔۔لیکن پھر بھی آپ نے مکمل کر دیا۔ بہت شکریہ۔:hatoff:
  2. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    بہت خوب ۔۔ نامزدگیاں تو تقریباً آ گئی ہیں۔۔۔ کچھ رہ گئی ہیں۔۔ وہ میں خود سے دیکھ کر مکمل لسٹ بمع نامزدگیوں کے دوبارہ سے پوسٹ کرتی ہوں۔
  3. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    تعبیر، فہیم نے ایک کوئز محفل کے حوالے سے بنایا تھا۔۔ ابھی میں اسے بھیجتی ہوں۔ اور اس سے کہتی ہوں کہ آپ کو بھی یہ کوئز دکھائے۔۔ تاکہ آپ دونوں مل کر ایک مکمل اور بہترین کوئز بنا سکیں۔ کوئز بنا لیں۔۔۔ تو کوئز فارم بنانے کے لیے میں شمشاد بھائی کو کہتی ہوں۔ دوسرا آئیڈیا مجھے پسند آیا۔۔۔ ہر سیکشن...
  4. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    شمشاد بھائی، امتحان تو کب کے ختم۔ 3 جون کو فارغ ہو گئی تھی۔ چھٹیاں بھی ہونے والی ہیں۔ اگلےپیر اور بدھ کو جانا ہے صرف۔۔!
  5. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    مجھے تو لگتا ہے کہ ایک ہی آواز آئے گی وہ بھی ایک زور دار تھپڑ کی۔۔:blushing: مذاق کر رہی ہوں۔۔عزیز سنجیدہ نہ ہونا پلیز۔۔:noxxx:
  6. ماوراء

    بتا دو ناں

    اوہ میں لیٹ ہو گئی۔ چلو خیر۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔۔اب آپ جلدی سے مٹھی بند کریں۔
  7. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :laughing::laughing:
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    28 سے مراد سیانا تھا۔ ویسے تو اکثر 28 سال والے بھی سیانے نہیں ہوتے۔:grin:
  9. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    کوئی بات نہیں۔۔اسلام میں چار جائز ہیں۔:p
  10. ماوراء

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    کسی نے پہلے بھی عزیز امین کی شادی کی بات کی تو عزیز نے فٹ رپورٹ کر دی کہ "مجھے فری ہونا پسند نہیں" ورنہ باخدا میرا خیال بھی بالکل یہی ہے کہ ان کی بوریت دور کرنے کے لیے ان کی شادی کر دی جائے۔:notworthy:
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ماشاءاللہ ، اس عمر میں ہی اتنے سیانے ہو۔ ورنہ اس عمر کے بچوں کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے۔ مجھے اپنا بھی یاد ہے، بالکل لاپرواہ سی۔ لیکن تمھاری باتوں سے مجھے لگتا ہے کہ کوئی 28 سال کا بندہ ہے۔:p
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    زین، ویسے تم کتنے بڑے ہو؟
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    بالکل بالکل۔۔مجھے تو امی سے اتنی ڈانٹ پڑتی ہے۔۔ کہ جس دن نہ پڑے اس دن امی سے پوچھنا پڑتا ہے کہ آج خیریت ہے نا؟
  14. ماوراء

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

    ہاہاہا۔۔۔ تو شمشاد بھائی پاکستان میں مجھے ایسے لوگ ملیں گے کیا؟ ویسے پاکستان جانے اور دل مضبوط کرنے کا تعلق ہے؟:nailbiting:
  15. ماوراء

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

    بھئی، ہمیں دوسروں کے دلوں کا کیا پتہ۔۔۔ کیا معلوم سریے ہی فٹ کروائے ہوں۔:grin: سب کے نازک ہوتے تو شمشاد بھائی پوسٹ ہی نہ کرتے یہ تصویریں۔ مجھ سے تو دوسری بار دیکھی بھی نہیں جا رہیں۔
  16. ماوراء

    اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

    مجھے نہیں پسند آئی کوئی۔۔ میرا تو نازک دل ہی باہر آ گیا ہے۔ :(
  17. ماوراء

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    آپ سب کا بہت شکریہ۔۔ میں انشاءاللہ تفصیل سے جواب کل شام کو آ کر دیتی ہوں۔ معاون رکن سے مراد جسے فہیم نے بتایا ہے، مددگار رکن ہے۔ نایاب کا نام اس ایوارڈ کی نامزدگی میں آتا ہے، وہ لائبریری میں بھی شگفتہ کی بہت مدد کروا رہے ہیں، اور دوسرا محفل کی سالگرہ کی تیاری میں بھی میری مدد کروا رہے...
  18. ماوراء

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سالگرہ میں صرف 18 دن باقی رہ گئے ہیں۔ فہیم، تم نے کسی کوئز کا ذکر کیا تھا، اگر تم خود سے دیکھ لو۔۔ یا پھر سارہ وغیرہ سے مدد لے لو تو پلیز اسے خود تیار کر لو۔ میرے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے۔ :( ویسے سارہ کہاں ہے؟ نظر ہی نہیں آ رہی۔:( امید ہے کہ سارہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی اراکین کی...
  19. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    تم ایسا کرو ۔۔ ابھی سو جاؤ۔۔۔دوسرا تجربہ صبح کرنا۔۔! اتنا ٹائم ہو گیا ہے۔۔ سو گے کب؟۔۔ اور کہہ رہے ہو جاگنا بھی جلدی ہے۔
  20. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    چلا تو نہیں ہے۔۔ کیا ڈاؤنلوڈ کرنا ہے؟
Top