محفل پر بلاگ کیسے بن سکتا ہے :shock: اتنا حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ چونکہ میں ویلا ہوں اور ویلے کا دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے لہذا میں کچھ بھی کر سکتا ہوں :twisted:
دراصل محفل پر ہم مزاج ڈھونڈنا بڑا مشکل ہے۔ قدیر اور ظفر ملے تھے۔ قدیر صاحب ناراض ہو کر بیٹھ گئے ہیں اور ظفر صاحب نامعلوم کہاں...